تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرَت سے" کے متعقلہ نتائج

سُرَت سے

چوکسی یا احتیاط کے ساتھ، ہوش وحواس سے

صُورَت سے عَیاں ہونا

شکل سے ظاہر ہونا

صُورَت سے جَلْنا

بہت نفرت ہونا۔

صُورَت سے بَرَسْنا

صورتِ حال عیاں ہونا ؛ شکل سے کوئی کیفیت ظاہر ہونا.

صُورَت سے بھاگْنا

کسی سے بیزار ہونا، نفرت کرنا، ڈرنا

صُورَت سے ٹَپَکنا

شکل سے ظاہر ہونا

صُورَت سے صُورَت مِلْنا

ہم شکل ہونا ، ہاہم مشابہہ ہونا۔

صُورَت سے خَفا ہونا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

صُورَت سے نَفْرَت ہونا

صورت بری معلوم ہونا، کسی سے سخت نفرت ہونا

صُورَت سے بیزار ہونا

بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

صُورَت سے بیزار چَلنا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرَت سے کے معانیدیکھیے

سُرَت سے

surat se•सुरत से

  • Roman
  • Urdu

سُرَت سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چوکسی یا احتیاط کے ساتھ، ہوش وحواس سے

Urdu meaning of surat se

  • Roman
  • Urdu

  • chaukasii ya ehtiyaat ke saath, hoshohavaas se

English meaning of surat se

Adverb

सुरत से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सतर्कता या सावधानी के साथ, होशपूर्वक, चौकसी या एहतियात के साथ, होश-ओ-हवास से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرَت سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرَت سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone