تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُر بِیورَہ" کے متعقلہ نتائج

سُر بِیورَہ

(موسیقی) ایسے سُر جو اپنی راگ و راگنی وغیرہ میں بلحاظِ مناسبت و عُمدگی کے اچھّے معلوم ہوتے ہیں - اگر ہر راگ اپنی راگنی کے مقررہ قاعدہ پر گایا جائے تو اُن کا اصلی رن٘گ و رُوپ قائم رہتا ہے .

سُر بِیورا مِلانا

(موسیقی) سُر قائم کرنا ، کسی کام میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے اُس کی اُون٘چ نیچ سمجھ لینا

سَر بَرْ آوُرْدَہ

۱. سردار ، افسر ، ممتاز ، معزز.

سَر بھارا

ایک وضع کا تھیلا جس کے سرے اٹکا کر پیٹھ پر لاد لیتے ہیں

سَر بھارَہ

سر پر اُٹھانے کا بوجھ ، اِتنا وزن جو سر پر اُٹھایا جا کسے.

سَر بَرائی

رک : سربراہی.

سر بر

equal

سُر بَہار

(موسیقی) عام مُروجہ سِتاروں سے زیادہ طربوں والا خُوشنما سِتار اس میں باریک فولادی تاروں کا ایک مجموعہ باج کے تاروں کے نِیچے ہوتا ہے جو گمت (سرگم) کی آوازوں کے ساتھ گُون٘جتے ہیں - ان تاروں کی کُھون٘ٹیاں ڈان٘ڈ کی بغلی میں ہوتی ہیں ، سُر بہار پر راگ کا الاپ کِیا جاتا ہے اور جوڑ بجایا جاتا ہے .

سیر بَھر

ایک سیر، پُورا سیر، سیر کے وزن کی مقدار

سَر بھاری ہونا

(بے خوابی، تھکن یا علالت کے باعث) سر بوجھل محسوس ہونا

سَر بَر کَرْنا

برابری کرنا ، ہم سری کرنا .

سَر بَر ہونا

عہدہ برآ ہونا ؛ نبٹنا.

سَر بَر آنا

ہمسر ہونا ، غالب آنا یا رہنا ، دلائل سے اپنی بات ثابت کرنا.

سَر بَرْ زَمِین

سر کو زمین سے ٹکائے ہوئے ، سر بہ سجود ، سجدہ ریز.

سُور بِیْر

جنگ جو، مردِ میداں، جنگ آور، جنگ آزما

اردو، انگلش اور ہندی میں سُر بِیورَہ کے معانیدیکھیے

سُر بِیورَہ

sur-biyora•सुर-बियोरा

  • Roman
  • Urdu

سُر بِیورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ایسے سُر جو اپنی راگ و راگنی وغیرہ میں بلحاظِ مناسبت و عُمدگی کے اچھّے معلوم ہوتے ہیں - اگر ہر راگ اپنی راگنی کے مقررہ قاعدہ پر گایا جائے تو اُن کا اصلی رن٘گ و رُوپ قائم رہتا ہے .

Urdu meaning of sur-biyora

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) a.ise sur jo apnii raag-o-raaginii vaGaira me.n balihaaz-e-munaasabat-o-umdagii ke achchhাe maaluum hote hai.n - agar har raag apnii raaginii ke muqarrara qaaydaa par gaayaa jaaye to un ka aslii rang-o-ruu.op qaayam rahtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُر بِیورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُر بِیورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone