تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"suppress" کے متعقلہ نتائج
suppress کے لیے اردو الفاظ
suppress کے اردو معانی
- دبا دینا یا کچل دینا
- زیر کرنا
- فرو کر دینا (کسی ہنگامے، شورش یا بغاوت کو)
- بولنے نہ دینا
- اپنے اندر کی بات کو اندر ہی رہنے دینا
- کسی کو بتانے سے احتراز کرنا
- پوشیدہ رکھنا (جذبات، خبریں وغیرہ)
suppress के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दबा देना या कुचल देना
- ज़ेर करना
- फ़िरौ कर देना (किसी हंगामे, शोरिश या बग़ावत को
- बोलने ना देना
- अपने अंदर की बात को अंदर ही रहने देना
- किसी को बताने से अहितराज़ करना
- पोशीदा रखना (जज़बात, ख़बरें वग़ैरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (suppress)
suppress
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔