تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"superstar" کے متعقلہ نتائج

superstar

فلم یا آرٹ کی دنیا کا نہایت مقبول و مشہور اداکار یا مو سیقار وغیرہ ، نا بغۂ روز گار، ستاروں کا ستارہ۔.

superstore

بڑا اسٹور جس میں بہت طرح کا خوردہ سامان بِکتا ہو۔.

superstate

بڑا طا قتور ملک، بڑی سیاسی طاقت، خصوصاً کئی ریاستوں کو ملا کر بنایا ہوا وفاق۔.

supertax

تواریخ: حد سے زیادہ آمد نی پر زائد شرح سے عائد ہونے والا ٹیکس خصوصاً :بر طانیہ میں ۱۹۰۹ء سے ۱۹۲۹ء تک رائج ٹیکس (جس کی جگہ SURTAX عائد ہوا).

superaltar

کلیسا: پتھر کی چھوٹی سی لوح جسے مقدّس قرار دے دیا گیا ہو ، آسانی سے اُٹھاکر لے جائی جاسکے اور ایسی قربان گاہوں پر استعمال ہوسکے جو مقدّس قرار نہ دی گئی ہوں۔.

superstar کے لیے اردو الفاظ

superstar

ˈsuː.pə.stɑːr

superstar کے اردو معانی

اسم

  • ستارۂ اعظم
  • وافر توانائی خارج کرنے والا کوئی جرم فلکی، مثلًا کواسر
  • سپر سٹار
  • کوئی نابغۂ روزگار شخصیت

superstar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सितारा-ए-आज़म
  • वाफ़र तवानाई ख़ारिज करने वाला कोई जुर्म फ़लकी, मसना कवासर
  • सुपर स्टार
  • कोई नाबग़ा-ए-रोज़गार शख़्सियत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (superstar)

نام

ای-میل

تبصرہ

superstar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone