تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sunny side" کے متعقلہ نتائج

sunny side

مکان، سڑک وغیرہ کا وہ حصّہ جہاں زیادہ دھوپ آئے۔.

sunshade

سائِبان

سَن شیڈ

دُکان یا ڈیوڑھی وغیرہ کے آگے کا سائبان.

سَن شِڈ

دُکان یا ڈیوڑھی وغیرہ کے آگے کا سائبان.

سِینَہ شاد

خوش وخُرّم، ہشاش بشاش .

شانَہ سَر

ہُدہُد جس كے سر پر شانہ نما كلغی ہوتی ہے

سُونی سار سے مَرْکَھنا بَیل بَھلا

رانڈ رہے سے بدمزاج اور نِکَھٹو خاوند کا زندہ ہونا بہتر ہے ، بدمزاج شوہر نہ ہونے سے بہتر ہے.

نَظَرِ ثانی شُدَہ

جس کا ازسرنو جائزہ لیا گیا ہو، جس میں ترمیم و تنسیخ یا اضافہ ہوگیا ہو

سَر کی سُوں

ایک قسم کی قس، جان کی قسم، جان نچھاور کرنے کی قسم

صَدا سُننا

آواز کان میں پڑنا

سِینے کا سَر

سِینے پر چھاتی کا اُبھار ، پستان کے اُوپر کا نِشان، بھٹنی ، گھنڈی .

سینۂ شہر

سینۂ شہر

شہر کا وسط، شہر کے بیچ و بیچ

شور سُننا

غل کی آواز آنا

سِیدھا سُنْنا

بات ماننا ، رضا مند ہوتا ، توجہ دینا .

sunny side کے لیے اردو الفاظ

sunny side

sunny side کے اردو معانی

اسم

  • مکان، سڑک وغیرہ کا وہ حصّہ جہاں زیادہ دھوپ آئے۔.
  • حالات کا مثبت یا خوشگوار پہلو:

sunny side के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मकान, सड़क वग़ैरा का वो हिस्सा जहां ज़्यादा धूप आए।
  • हालात का मुसबत या ख़ुशगवार पहलू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sunny side)

نام

ای-میل

تبصرہ

sunny side

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone