تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sunbow" کے متعقلہ نتائج

sunbow

سورج کی شعاع سے پھوہار وغیرہ پر نظر آنے والی قوس قزح جیسی رنگوں کی پٹّی یا قوس۔.

سُناؤ

قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں

سُبوں

رک : صبح .

لو سُنو

رک : لو اور سنو .

میری سُنو

میری بات، نصیحت یا صلاح سنو، میری بات سنو، میری بات بہ غور سنو

اَور سُنو

ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے

اُلْٹی سُنو

خلاف معمول یا خلاف اصول بات کا ذکر کرتے وقت ایک طرح کا تمہیدی فقرہ ، مترادف : اور تماشا دیکھو ! یہ غضب دیکھو وغیرہ .

لو اَور سُنو

۔ دیکھو لُو اور تماشا دیکھو۔ ؎ اس جگہ صبا نے لو سنیے بھی کہا ہے۔ ؎

نَہ کَہو نَہ سُنو

نہ کسی کو بُرا کہو نہ اس سے بُرا سنو

اَپْنی کَہو اَور کی سُنو

گھبرا نہ جاؤ، برہم نہ ہو، ٹھنڈے دل سے دوسرے کی بات پر غور کروپھر بولو

گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو

برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

اَپْنی کَہو نہ اَور کی سُنو

بیکار بک بک لگائی ہے نہ مطلب کی بات کہتے ہو نہ سنتے ہو

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

sunbow کے لیے اردو الفاظ

sunbow

sunbow کے اردو معانی

اسم

  • سورج دھنگ
  • دھنگ یا قوس قزح جو سورج کی کرنوں کے کسی آبشار کی پھوار یا اٹھتے ہوئے آبی بخارات پر پڑنے سے منعکس ہوتی ہے
  • پھواری دھنک

sunbow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सूरज धनग
  • धनग या क़ौस-ए-कुज़ह जो सूरज की किरणों के किसी आबशार की फ़ुवार या उठते हुए आबी बुख़ारात पर पड़ने से मुनाकिस होती है
  • फवारी धनिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sunbow)

نام

ای-میل

تبصرہ

sunbow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone