تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُمْنَہ" کے متعقلہ نتائج

سُمْنَہ

۱. چرون٘جی جو ایک جھاڑی کے پھل کی گِری ہے ، یہ پھل ارہر کے دانے کے برابر ہوتا ہے ، نقلِ خواجہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُمْنَہ کے معانیدیکھیے

سُمْنَہ

sumnaसुम्ना

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُمْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. چرون٘جی جو ایک جھاڑی کے پھل کی گِری ہے ، یہ پھل ارہر کے دانے کے برابر ہوتا ہے ، نقلِ خواجہ.
  • ۲. ایک گھاس جس کا دانہ فلفل سے مُشابہ ہوتہ ہے اور عورتیں اس کو موٹاپے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں.

Urdu meaning of sumna

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. chironjii jo ek jhaa.Dii ke phal kii girii hai, ye phal arhar ke daane ke baraabar hotaa hai, nikal-e-Khvaajaa
  • ۲. ek ghaas jis ka daana filfil se mushaabaa hotaa hai aur aurte.n us ko moTaape ke li.e istaamaal kartii hai.n

English meaning of sumna

Noun, Masculine

  • a kind of grass's seed that is like a chili, a kind of dry fruit,

सुम्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक घास जिसका दाना मिर्च की भाँती होता है और औरतें उसको मोटापे के लिए प्रयोग करती हैं, एक मेवा, चिरौंजी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُمْنَہ

۱. چرون٘جی جو ایک جھاڑی کے پھل کی گِری ہے ، یہ پھل ارہر کے دانے کے برابر ہوتا ہے ، نقلِ خواجہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُمْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُمْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone