تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُن٘بُلَک" کے متعقلہ نتائج

سُن٘بُلَک

(نباتات) گچھّا، ریشہ کے ڈورے

سُن٘بُلَہ

گیہوں یا جو کی بالی، خوشۂ گندم

سُن٘بُل

زہر ، سم.

سُن٘بُلی

سُن٘بل جیسا ، سُن٘بل فام .

سُن٘بُلا

سُن٘بُل جیسے ، سُن٘بُل کی طرح.

سُن٘بُک

چھوٹی کشتی، ایک قسم کی کشتی، جو بحیرۂ قلزم میں چلا کرتی ہے، چوپائے کے پیر کا اگلا حصّہ

طالِعِ سُن٘بُلَہ

وہ برج یا درجہ جو (نجومی سے) کسی سوال کے استفسار کے وقت افقِ شرقی سے نمودار ہوتا ہے.

بُرْجِ سُن٘بُلَہ

آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر ایسی دوشیزہ کی شکل میں واقع ہیں جس کے اٹھے ہوئے داہنے ہاتھ میں خوشۂ گندم ہے، راس کنیا

سَن٘بَھل

ٹھہر، دیکھ ، ہوشیار ہوجا

سُبُک

ہلکا، خفیف، بے وزن، کم وزن

سنبھلو

ہوش پکڑو، ہوش میں آؤ، عقل بنواؤ، عقل کے ناخن لو، یہ بات نہ کہو، چٹخو، رفو چکر ہو، مستعد ہو، آمادہ ہو، سانوٹے ہو جاؤ کہ اب وار چلتا ہوں

سُن٘بُلِ مُو

سُن٘بل جیسے بال ، زُلفِ سُن٘بل نُما ، وہ جس کے بال سُن٘بل کی طرح خوشبودار اور لمبے ہوں.

سالِک

راہ چلنے والا، رہرو، مسافر

سُن٘بُلُ الطِّیب

(طِب) سنبل کی اقسام میں سے ایک ، بالچھڑ .

سَنگْلی

(جواہرات) مروارید ، جوہری حضرات کی مرتب کردہ اقسام کے مُطابق ایک قِسم جو غالباً سنگل دِیپ یعنی سری لنکا میں دستیاب ہے ، مشرقی موتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُن٘بُلَک کے معانیدیکھیے

سُن٘بُلَک

sumbulak•सुंबुलक

وزن : 212

موضوعات: نباتیات اخبار

  • Roman
  • Urdu

سُن٘بُلَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتات) گچھّا، ریشہ کے ڈورے

Urdu meaning of sumbulak

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaataat) gachchhাa, resha ke Dore

सुंबुलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) गुच्छा, रेशे के डोरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُن٘بُلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُن٘بُلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone