تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sumatran" کے متعقلہ نتائج

sumatran

سماٹرا سے متعلق یا اس کے باشندوں اور زبان سے تعلق رکھنے والا۔.

سُمَرْنا

یاد کرنا، کسی نام یا وظیفہ کا ورد کرنا، مالا جپنا، سمرن پھیرنا، وظیفہ پڑھنا

سُمَرَنی

چھوٹی تسبیح، چھوٹی مالا، جسے بعض لوگ ہاتھ میں رکھتے ہیں اور بعض کلائی میں پہنتے ہیں

سامَتْرائی

ایک قسم کی خوشبو ، زباد .

سُمِترا

راجا دشرتھ کی ایک بیو کا نام جو لچھمن اور شترو گھن کی ماتا تھیں، مارکنٖڈے رشی کی والدہ کا نام

سُمَیرا

ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں

سُمْرَن

یاد، دھیان

صُورَۃً

صُورَتاً

شکل سے، بظاہر، ظاہری طور پر

سُوَرَن

اچھی ذات ۔

سُبَرْن

تیز رن٘گ کا ؛ سنہری ؛ سونا .

سُنارن

صرافہ ذات کی عورت، صرافہ کی بیوی

سُوَرَن کی کایا

۔ تندرست .

نام سُمرَن

نام جپنے کا عمل ، نام کا ورد ۔

سُمْرَن اُٹھانا

قسم کھانا ، تسبیح یا سمرن ہاتھ میں لے کر قسم کھانا.

sumatran کے لیے اردو الفاظ

sumatran

sumatran کے اردو معانی

اسم، صفت

  • سماٹرا سے متعلق یا اس کے باشندوں اور زبان سے تعلق رکھنے والا۔.
  • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کا باشندہ یا رہنے والا؛ وہاں کی زبان.

sumatran के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • समाटरा से मुताल्लिक़ या इस के बाशिंदों और ज़बान से ताल्लुक़ रखने वाला।
  • इंडोनेशिया के जज़ीरे समाटरा का बाशिंदा या रहने वाला; वहां की ज़बान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sumatran)

نام

ای-میل

تبصرہ

sumatran

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone