تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sulcate" کے متعقلہ نتائج

sulcate

جس میں چوڑیاں، نلکیاں یا نالیاں کٹی ہوئی ہوں۔.

sulcated

گہری دھاریوںدار

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سِلیکْٹ کَرنا

چُن لینا ، مُنتخب کرنا ، اِنتخاب کر لینا .

سِلیکْشَن کَرنا

بہترین چیز کا اِنتخاب کرنا ، مناسب ترین چیز کا چھان٘ٹنا ، چُننا .

ہوتے سُہاتے

ہوتے ہواتے ، ہوتے ہوئے ، ہوتے ساتے ۔

دَر صُورَتے کِہ

بشرطیکہ ، اس صورت میں کہ.

سُلَٹ لینا

سیدھا کرنا ، نبٹنا ، باہم طے کرنا ، قضیہ چُکانا ، بدلہ چکانا ، درست کرنا ، اصلی حالت پر لانا.

کَہْتے سُناتے نَہ بَنی

۔ کچھ جواب نہ بن پڑا۔

اُلَٹ سُلَٹ

رک : الٹا سیدھا

بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں

سونے سے پہلے خدا ہر ایک کو کھانے کو دیتا ہے، خدا سب کو رزق پہنچاتا ہے

نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا

ایسی بات کہنا جس سے ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب نکال سکے

سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات

محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

سُہاتے کی لات نہ سُہاتے کی بات

sulcate کے لیے اردو الفاظ

sulcate

sulcate کے اردو معانی

صفت

  • (حیاتیات) جھری دار، لمبی، کم چوڑی نالیوں یا جھریوں والا
  • گھوڑے کے سُم یا پودے کے تنے کی طرح
  • خیارہ دار

sulcate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (हयातयात) झुर्रीदार, लंबी, कम चौड़ी नालीयों या झुर्रियों वाला
  • घोड़े के सुम या पौदे के तने की तरह
  • ख़यारा दार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sulcate)

نام

ای-میل

تبصرہ

sulcate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone