تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ بَدَن" کے متعقلہ نتائج

سُکھ بَدَن

(پارچہ بافی) موٹے تاروں کی چکنی اور صاف قسم کی کلف دار ململ ، تن زیب ، نین سکھ سے ملتا جلتا کپڑا .

ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے

دُبلے آدمی یا ہمیشہ ایک حالت پر نظر آنے والے شخص کی بابت کہتے ہیں

نَہ ساوَن سُوکھے نَہ بھادوں ہَرے

۔متوکل ہر وقت یکساں ہیں دیکھو ساون ہرے۔

نَہ ساوَن سُوکھے ، نَہ بھادُوں ہَرے

ہر حالت میں یکساں ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں

بَدَن سُوکھ کَر کانٹا ہو جانا

کمزوری یا بیماری کی وجہ سے جسم بہت دبلا پتلا ہوجانا

ساوَن بَرْسے نَہ بھادوں سُوکھے

رک : ساون ہرے نہ بھادوں سُوکھے.

سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں

سدا بے فیض یعنی ان سے نہ ساون میں فائدہ ہے نہ بھادوں میں

نَہ ساوَن ہَرا، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھے

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نہ ساوَن سُوکھے نَہ بھادوں ہَرے

بھادوں کا جھلا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ سُوکھا ایک گِْیلا

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں دونوں ساکھ کا راجا

بھادوں کی بارش دو فصلوں کے لئے مفید ہوتی ہے ایک فصل پکنے کے قریب اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے .

نَہ بھادوں ہَرے ، نَہ ہاڑ سُوکھے

رک : نہ اساڑھ سوکھے نہ ساون ہرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ بَدَن کے معانیدیکھیے

سُکھ بَدَن

sukh-badan•सुख-बदन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

سُکھ بَدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پارچہ بافی) موٹے تاروں کی چکنی اور صاف قسم کی کلف دار ململ ، تن زیب ، نین سکھ سے ملتا جلتا کپڑا .
  • تندرست و توانا اور سڈول جسم .

Urdu meaning of sukh-badan

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) moTe taaro.n kii chiknii aur saaf kism kii kalafdaar malmal, tan jeb, nain sukh se miltaa jultaa kap.Daa
  • tandrust-o-tavaanaa aur suDaul jism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھ بَدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھ بَدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone