تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُگَسی" کے متعقلہ نتائج

سُگَسی

کاہل ، آرام طلب ، سُست ۔

سُگْس

آرام ، راحت ۔

سِی سِی

a kind of sound

سُدُسی

سدس سے منسوب ، چھ سے نسبت رکھنے والا.

سُوسی

کھڈی کا بنا ہوا ایک قسم کا رنگین سادہ یا دھاری دار یا چک کی وضع کا کپڑا

سَگی

حقیقی، جو سوتیلی نہ ہو

سَنْسی

دھات کی گرم چیزوں کو پکڑنے کا قینچی کی وضع کا دسپنا یا چمٹا جس کے دستے لمبے مُن٘ھ چھوٹا اور ضرورت کے لحاظ سے مُختلف شکل کا بنایا جاتا ہے، سَن٘ڈاسی

سَگْری

سگرا کی تانیث، ساری، تمام، کُل، ہرایک

سَگْلی

تمام ، سب ، ساری۔

سِگْلی

رک : صیقل.

سَڑْسی

کسی چیز کو مضبوطی سے پکڑنے کا آلہ، زنبور

ساہَسِی

صاحب ہمّت، ثابت قدم، مُستقل مِزاج

سُسی

سوسی .

سَگائی

رشتہ داری، قرابت، محبت

سَسِّی

لیلیٰ و مجنوں، شیرین و فرہاد، یوسف و زلیخا کی طرح سندھ کی داستانوں کی ہیروئن جو 'لار' نامی دھوبی کے ساتھ رہتی تھی اس نے اپنی بیٹی بنا کر اس کا نام سَسَی یعنی چان٘د رکھ لیا، پنجاب میں بھی یہ داستان مشہور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُگَسی کے معانیدیکھیے

سُگَسی

sugasii•सुगसी

  • Roman
  • Urdu

سُگَسی کے اردو معانی

  • کاہل ، آرام طلب ، سُست ۔
  • کاہلی ، سُستی .

Urdu meaning of sugasii

  • Roman
  • Urdu

  • kaahil, aaraamatlab, susat
  • kaahilii, sustii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُگَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُگَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone