تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُفَراء" کے متعقلہ نتائج

سُفَراء

سفارت کار، سفارتی نمائندے

سُفَرَہ

سفیر ، سفراء۔

سُفرْہ

دستر خوان

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

سُفْرَہ نَشِین

مہمان ۔

سُفْرَۂ آسْمان

آسمان، فلک

سُفْرَہ بَندی

(عو) ایک رسم جس میں چالیسویں کی تقریب میں جمعہ یا شن٘بے کے دن دو تھیلیاں ایک بکری یا بکرے کے ساتھ بھیجی جاتی ہیں جس میں سے ایک میں نُقل اور دُوسرے میں میوہ ہوتا ہے۔

سُفْرَہ چِیں

دسترخوان کا بچا ہوا یا جوٹھا کھانے والا، مراد: غلام، خدمت گذار

سُفْرَۂ دَوری

ایک قسم کا دستر خوان جو گول ہو ؛ وہ دعوت جو سب دوست باری باری دیں ۔

سُفْرَہ گُسْتَری

دستر خوان بچھانا .

سُفْرَۂ شَطْرَن٘ج

شطرن٘ج کی بساط

سُفْرَۂ فَصاحَت

خوش کلام ، زبان شیریں ، شیریں بیان

سُفْرَۂ نِعْمَت

مُختلف اقسام کے کھانوں سے آراستہ دستر خوان یا کھانے کی میز ۔

سُفْرَہ پَرداز

لالچی، حریص

سُفْرَۂ آرَد

وہ کپڑا جس پر آٹا چکّی سے نِکل کر گِرتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُفَراء کے معانیدیکھیے

سُفَراء

sufaraa.•सुफ़रा

اصل: عربی

واحد: صَفِیر

مادہ: سَفَر

دیکھیے: سَفِیر

اشتقاق: سَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

سُفَراء کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سفارت کار، سفارتی نمائندے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُفَرَہ

سفیر ، سفراء۔

Urdu meaning of sufaraa.

  • Roman
  • Urdu

  • sifaarat kaar, sifaaratii numaa.inde

English meaning of sufaraa.

Noun, Masculine, Plural

सुफ़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • राजदूत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُفَراء)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُفَراء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone