تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُدَرْسَن" کے متعقلہ نتائج

سُدَرْسَن

خُوبصورت ، حسین.

سُدَرْشَن

خُوبصورت ، حسین.

ساروں

سب، سبھی

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

سَراں

سر (رک) کی جمع ، تراکیبب میں مستعمل.

سَرُوں

सींग, शृंग, विषाण।

سُرِیں

جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ، کولہا، کمر

سَرسوں

زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ

سَرْسو

سرسوں

سِدْرَہ

بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

سِدْریٰ

بیری کا درخت.

سُرْسا

(گاڑی بانی) بغیر پُھلّی کی یعنی وہ موٹی کیل جس میں دونوں طرف نُکیلے سرے ہوں ، گاڑی کی وہ کِیل جس کا ایک سِرا گاڑی کی پھڑ میں ٹھکا ہوتا ہے اور باہر نِکلا ہو دُوسرا سِرا منڈ یعنی بغیر پُھلّی کا ہوتا ہے جس میں پہیے کی روک کے ڈنڈے کا کُنڈا پھن٘سا دیا جاتا ہے.

سُدَرْنا

ٹھیک ہونا ، صحت یاب ہونا.

سُدُسی

سدس سے منسوب ، چھ سے نسبت رکھنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُدَرْسَن کے معانیدیکھیے

سُدَرْسَن

sudarsan•सुदर्सन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سُدَرْسَن کے اردو معانی

 

  • خُوبصورت ، حسین.
  • رائے بیل کی طرح کا ایک پُھول جس کے اندر زرد ریشے ہوتے ہیں نیز اس کا پودا جو سوسن کے مانند ہوتا ہے.

Urdu meaning of sudarsan

  • Roman
  • Urdu

  • Khuu.obsorat, husain
  • raay bail kii tarah ka ek phuu.ol jis ke andar zard reshe hote hai.n niiz is ka paudaa jo sosan ke maanind hotaa hai

सुदर्सन के हिंदी अर्थ

 

  • #NAME?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُدَرْسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُدَرْسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone