تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک دو" کے متعقلہ نتائج

سُبُک دو

تیز دوڑنے والا ، سبک رفتار .

سُبُک دوش

جس کا کندھا بوجھ سے ہلکا ہو، مطمئن، آسودہ، سبک بار، نجات حاصل کرنے والا، چُھٹکارا پانے والا، کسی امر یا ذِمّہ داری سے فارغ ہو جانے والا، بری الذِمّہ، فارغ، لاتعقل، بے غم، آزاد، بے پروا

سُبُک دوشی

گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت

سُبُک دوش ہونا

۱. کنارہ کش ہونا ، علیحدگی اَختیار کرنا ، فراغت پا لینا .

سُبُک دوشی مِلْنا

نجات مِلنا ، چُھٹکارا حاصل ہونا .

سُبُک دوش کَرْنا

فارغ کرنا ، بری الذمہ کرنا .

سُبُکْ دُوْشِ عَمَل

کام سے سبک بار

دو وَرَقی کا سَبَق پَڑْھنا

(بازاری) رنڈی بازی کرنا ، مجامعت کرنا ، ہم بستری یا عیاشی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک دو کے معانیدیکھیے

سُبُک دو

subuk-do•सुबुक-दो

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سُبُک دو کے اردو معانی

صفت

  • تیز دوڑنے والا ، سبک رفتار .

Urdu meaning of subuk-do

  • Roman
  • Urdu

  • tez dau.Dne vaala, sabak raftaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone