تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"subtitle" کے متعقلہ نتائج
subtitle کے لیے اردو الفاظ
subtitle کے اردو معانی
اسم، فعل
- ذیلی سرورق
- ضمنی یا ذیلی عنوان جو عموماً وضاحتی رنگ لیے ہوتا ہے (کسی کتاب یا مقالے وغیرہ کا)
- نفس مضمون شروع ہونے والے پہلے صفحے کی پیشانی پر کتاب کے پورے عنوان کے اہم الفاظ کا مکرر اندارج
- (فلم) کسی غیر زبان کی فلم وغیرہ میں مکالموں کا ترجمہ جو پردے پر نیچے درج ہوتا ہے
- خاموش فلم میں جگہ جگہ دیے جانے والے وضاحتی عنوانات یا جملے
subtitle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- ज़ेली सर-ए-वर्क़
- ज़िमनी या ज़ेली उनवान जो उमूमन वज़ाहती रंग लिए होता है (किसी किताब या मक़ाले वग़ैरा का
- नफ़स मज़मून शुरू होने वाले पहले सफ़े की पेशानी पर किताब के पूरे उनवान के अहम अलफ़ाज़ का मुकर्रर अनदारज
- (फ़िल्म) किसी ग़ैर ज़बान की फ़िल्म वग़ैरा में मकालमों का तर्जुमा जो पर्दे पर नीचे दर्ज होता है
- ख़ामोश फ़िल्म में जगह जगह दिए जाने वाले वज़ाहती उनवानात या जुमले
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (subtitle)
subtitle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔