تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"substratum" کے متعقلہ نتائج
substratum کے لیے اردو الفاظ
substratum کے اردو معانی
اسم
- طبق ذیل
- تحت طبق
- کسی اور کے نیچے بچھائی ہوئی کوئی چیز
- بنیاد
- (ارضیات) چٹان کی وہ پرت جو کسی اور پرت کے نیچے ہو
- زیر طبق
- (زراعت) سطح زمین سے ملحق نچلی زمین
- (مابعد الطبیعیات) مادہ یا جوہر جس میں صفات اصلاً موجود ہوں
- (حیاتیات) وہ مادہ یا مواد جس پر کسی پودے یا جاندار کی نمو کا انحصار ہے
- (لسانیات) زبان غالب پر اثر انداز ہونے والی مغلوب زبان
substratum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तबक़ जे़ल
- तहत तबक़
- किसी और के नीचे बिछाई हुई कोई चीज़
- बुनियाद
- (अर्ज़ियात) चट्टान की वो परत जो किसी और परत के नीचे हो
- ज़ेर तबक़
- (ज़राअत) सतह ज़मीन से मुल्हिक़ निचली ज़मीन
- (माबाद अलतबीअयात) माद्दा या जौहर जिस में सिफ़ात अस्लन मौजूद हूँ
- (हयातयात) वो माद्दा या मवाद जिस पर किसी पौदे या जानदार की निम्मो का इन्हिसार है
- (लिसानियात) ज़बान ग़ालिब पर असरअंदाज़ होने वाली मग़्लूब ज़बान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (substratum)
substratum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔