تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"substantive" کے متعقلہ نتائج
substantive کے لیے اردو الفاظ
substantive کے اردو معانی
صفت
- آزاد یا علاحدہ وجود رکھنے والا ؛ قائم ، مو جود۔.
- ٹھوس بنیاد پر مبنی؛ اہم ، وقیع۔.
- قانون: حقوق و فرائض سے متعلق۔.
- ( قا نو ن ، تجویز، قرارداد وغیرہ کے بارے میں) اصلی شکل میں، غیر تر میم شدہ ۔.
- قواعد: وجود یا ہستی ظاہر کر نے والا۔.
- (رنگ) جسے پکّا کرنے کے لیے کسی مسالے کی ضرورت نہ ہو۔.
- عسکری: مستقل (عہدہ) نہ کہ عارضی یا عیوضی۔.
- قدیم: کسی مادّے کا مظہر ۔.
اسم
- قواعد: اسم ۔.
substantive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- आज़ाद या अलाहिदा वजूद रखने वाला ; क़ायम , मौजूद
- ठोस बुनियाद पर मबनी; अहम , वक़ीअ।
- क़ानून: हुक़ूक़-ओ-फ़राइज़ से मुताल्लिक़।
- ( का नून , तजवीज़, क़रारदाद वग़ैरा के बारे में) असली शक्ल में, ग़ैर तरमीम शूदा ।
- क़वाइद: वजूद या हस्ती ज़ाहिर करने वाला।
- (रंग) जिसे पक्का करने के लिए किसी मसाले की ज़रूरत ना हो।
- अस्करी: मुस्तक़िल (ओहदा) ना कि आरिज़ी या ओज़ी।
- क़दीम: किसी माद्दे का मज़हर ।
संज्ञा
- क़वाइद: इस्म ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (substantive)
substantive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔