تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفِینَا" کے متعقلہ نتائج

سَفِینَا

حکم طلبی جو عدالت سے آئے، عدالت کی حاضری کا اِطَلاعِ نامہ، سَمّن

سَفِینَہ

کشتی، کشتیاں، ناؤ، جہاز

سَفِینَہ گِیری

(جہاز رانی) سمندری جہاز کا ساحل پر لنگر انداز ہونا

سَفِینَۂ ہَسْتِی

(کنایۃً) زندگی، عمرِرواں

سَفِینَۂ دریا

سمندری جہاز

سَفِینَۂ نُوح

کشتیٔ نوح، سفینۂ نوح کا ڈونگا

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

عِلْمِ سَفِینَہ

وہ علم جو کتابوں کے ذریعہ حاصل ہوا ہو

سُتُونِ سَفِینَہ

کشتی کی بَلّی جس پر بادبان چڑھاتے ہیں، مستَول

عِلْم در سِینَہ، نَہ دَر سَفیِنَہ

عِلْم دَر سِیْنَہ نَہ کہ دَر سَفِیْنَہ

علم سینے میں ہونا چاہیے نہ کہ کتابوں میں، علم سیکھنا چاہیے

عِلْم در سِینَہ باید نَہ کہ دَر سَفیِنَہ

سِفْنا

مچھلی یا مگرمچھ کے اُوپر کا کھیرا ، فلس ۔

سِفانَہ

جہاز سازی اور جہاز رانی سے متعلق پیشہ اور کام ۔

سِفْنَہ

مچھلی یا مگرمچھ کے اُوپر کا کھیرا ، فلس ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفِینَا کے معانیدیکھیے

سَفِینَا

subpoena•सफ़ीना

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

سَفِینَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکم طلبی جو عدالت سے آئے، عدالت کی حاضری کا اِطَلاعِ نامہ، سَمّن

Urdu meaning of subpoena

  • Roman
  • Urdu

  • hukm talbii jo adaalat se aa.e, adaalat kii haazirii ka ittila naama, samman

English meaning of subpoena

Noun, Masculine

  • summon of a court, a writ of the court ordering a person to appear before it, subpoena

सफ़ीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न्यायालय द्वारा जारी किए गए सम्मन, न्यायालय की उपस्थिति का नोटिस, अदालत का लिखा हुआ परवाना, हुकुमनामा, अदालती सम्मन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفِینَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفِینَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone