تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sublimate" کے متعقلہ نتائج
sublimate کے لیے اردو الفاظ
sublimate کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- (نفسیات) تطہیر، ترفع یا تنزیہہ کرنا
- کسی بنیادی جبلت وغیرہ کی توانائی کو بلند تر، نکوتر یا اعلیٰ تر اخلاقی مقصد کی جانب موڑنا
- باعظمت بنانا
- (کیمیا) سلیمانی زہر بنانا
- کسی ٹھوس مواد کو بہتر صورت میں ڈھالنا
- عمل تصعید سے حاصل کرنا
- مصفی اور جوہر دار بنانا (کسی مواد کو)
sublimate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- (नफ़सियात) ततहीर, तरफा या तनज़ीहा करना
- किसी बुनियादी जिबलत वग़ैरा की तवानाई को बलंद तर, नकोतर या आला तर अख़लाक़ी मक़सद की जानिब मोड़ना
- बाअज़मत बनाना
- (कीमिया) सुलेमानी ज़हर बनाना
- किसी ठोस मवाद को बेहतर सूरत में ढालना
- अमल तसईद से हासिल करना
- मुसफ़्फ़ी और जौहरदार बनाना (किसी मवाद को
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sublimate)
sublimate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔