زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

سُکُونِ قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

شَرِیکِ حَیات

زندگی کا رفیق یا ساتھی، مراد: عموماً بیوی یا شوہر

مَشْوَرَت

آپس میں سوچ بچار، صلاح یا رائے کا تبادلہ کرنا، صلاح، مشورہ، کنگاش، باہمی تجویز

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

آج کا لفظ

سَنگلاخ

sa.nglaaKHसंगलाख़

اصل - فارسی

معانی

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

آج کی کہاوت

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

معانی

جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے

Todays phrase

ٹرینڈنگ الفاظ

لفظ خبروں میں

چینی الیکٹرونکس اشیا پر مَحْصُولات کم نہیں ہوں گے

Apr 15, 2025 | روزنامہ راشٹریہ سہارا

 

مَحْصُولات کے اصل - عربی

مَحْصُولات کے معانی

لگان، مال گزاریاں، محاصل، ٹیکسز

آج کا قول

زبانیں مردہ ہو جاتی ہیں، لیکن ان کے الفاظ، محاورے، علامات اور استعارات نئی زبانوں میں داخل ہوکر ان کا جز بن جاتے ہیں

سید سبط حسن

Today quote

واحد اور جمع

اصل - عربی

بندوبست، نظم و نسق، اہتمام

واحد

اصل - عربی

دولتمند، مالدار، امیر

واحد

اصل - عربی

حالت، کیفیت، گت

ہم صوتی الفاظ

عَزِیز

اصل - عربی, عربی

دوست، یار، ساتھی، آشنا

اَزِیز

اصل - عربی

ابلتے ہوئے پانی میں بلبلے اٹھنا

عَزْم

اصل - عربی

ارادہ، قصد، نیت

عَظْم

اصل - عربی

ہڈی، استخواں

اِصْرار

اصل - عربی

ضد اور ہٹ، کسی بات پر اڑے رہنا، کوئی کام یا بات باربار کرنا

اِسْرار

اصل - عربی

بھوت پریت، جن، پری یا کسی بد روح کا سایہ، آسیب، نگاہ بد وغیرہ کا آزار

تلمیح

ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے

ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔

Donate Now
donate-img1 donate-img2

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
If you are facing issue in accessing Rekhta Dictionary website on iPhone/iOS/Apple devices, Please change the setting of your device as below:
If it is not working on the iPhone (safari).

Setting ---> Safari ---> Privacy & Security ---> disable "Prevent Cross-Site Tracking"

If it is not working on the MacBook (Safari)

Safari ---> Preferences ---> Privacy ---> untick "Prevent Cross-Site Tracking"

If it is not working on the iPhone (chrome).

Setting ---> Chrome ---> enable "Allow Cross-Website Tracking"

If it is not working on the MacBook (chrome).

Chrome ---> Preferences ---> Privacy and Security ---> tick "Allow all cookies"

And after doing setting change if you are still facing issue then
please write to us at: dictionary@rekhta.org
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone