تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبھاگْیَہ" کے متعقلہ نتائج

سُبھاگْیَہ

خوش نصیب، خاصہ دولت مند، امیر، مُتَبرک

سَوبھاگْیَہ

خوش نصیب، سعادت مند، بابرکت

سُبھاگی

خوش نصیب، بھاگوان، بختاور

سَوبھاگی

(ہندو) خوش قِسمت ، بختاور .

سَبِیگَہ

کٹھالی جس میں سونا پگھلایا جاتا ہے

سُبھاگ

خوش نصیب، خاصہ دولت مند، امیر، مُتَبرک

سَبھاگ

जिसका हिस्सा हुआ हो।

سَوبھاگ جوگ

نیک گھڑی جس میں پیدا ہونے والا بچّہ خوش نصیب نیز راست باز اور قول کا پکّا ہوتا ہے

سِعایَہ

رِک : سعایت ، چُغل خوری ، ادھر کی باتیں اُدھر پہچانا .

باہَر تِیاگ بِھیتَر سُبھاگ

باہر کچھ اندر کچھ، ظاہر کچھ باطن کچھ

سُباعِیَّہ

حرفِ آتشی یعنی ا ، ہ ، ط ، م ، ف ، ش ، ذ .

سِکھایا

تربیت یافتہ، سدھایا ہوا، تعلیم یافتہ

ساہِتْیَہ

ادب، لٹریچر

سُہاگی

خوش قسمت عورت ؛ وہ شادی شُدہ عورت جو اپنے میکے میں رہتی ہو.

سہاگا

سفید رن٘گ کے ایک کھار کا نام جسے پہاڑوں سے لا کر پکاتے ہیں اور جو دھاتوں کے گلانے یا میل دُور کرنے کے کام آتا ہے نیز بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، تنکار، سوڈیم بوریٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبھاگْیَہ کے معانیدیکھیے

سُبھاگْیَہ

subhaagya•सुभाग्य

وزن : 1211

دیکھیے: سُبھاگ

  • Roman
  • Urdu

سُبھاگْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوش نصیب، خاصہ دولت مند، امیر، مُتَبرک

Urdu meaning of subhaagya

  • Roman
  • Urdu

  • Khushansiib, Khaassaa daulatmand, amiir, mutabrak

English meaning of subhaagya

Noun, Masculine

  • lucky, blessed

सुभाग्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अत्यन्त भाग्यशाली, भाग्यवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبھاگْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبھاگْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone