تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"style" کے متعقلہ نتائج

style

اَنْداز

styli

کی جمع۔.

stylet

ایک پتلا نکیلا اوزار؛ آہنی قلم۔.

stylar

متعلق بہ مقیاس

stylo

بول چال: stylograph.

stylish

پر اسلوب

stylize

(کسی مو ضوع کی) روایتی، غیر حقیقت پسندانہ انداز میں نقاشی۔.

stylite

کلیسا: تواریخ: قدیم یا قرون وسطیٰ کا ایک راہب جو مینار پر بسیر ا کرتا تھا۔.

stylistic

اسلوب، انداز، طرز سے متعلق خصوصاً ادب میں۔.

stylistics

ادبی اسالیب کا مطا لعہ،اسلوبیات۔.

old-style

پرانی طرز کا

new-style

نئی وضع کا،نئے طریقے یا رواج کے مطابق:

cramp one's style

ہَیر اِسْٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

new style

نئی جنتری یا تقویم سے تاریخوں کا حساب، گریگری کی تقویم کے مطابق ۔ رک : Gregorian [ انگلستان وغیرہ میں ۱۷۵۲ء سے جولین کیلنڈر کی جگہ نافذ].

style کے لیے اردو الفاظ

style

staɪl

style کے اردو معانی

  • اسلوب تحریر و تقریر (بلحاظ زبان)
  • ادب میں موضوع سے زیادہ اسلوب پر زور دینے والا یا اس سے تعلق رکھنے والا
  • کسی ادیب یا ادیبوں کے گروہ کا شناختی اسلوب
  • فنون میں خارجی اسلوب، روش یا انداز
  • کوئی مخصوص طرز ادا
  • وہ طور طریقہ جسے موزوں اور شستہ سمجھا جاتا ہو
  • فیشن
  • کوئی منصبی یا رسمی لفظ
  • خطاب
  • عنوان یا نام
  • وہ جو اپنے لیے موزوں ہو
  • کسی ناشر یا طابع کا اختیار کیا گیا مخصوص ٹائپ (طباعت کے سلسلے میں)
  • لکھنے، کندہ کرنے یا خاکہ کشی کے لیے مخصوص نوکیلا قلم (سٹائیلوس)
  • دھوپ گھڑی کی ایستادہ چھڑی
  • (جراحی) ایک کند نوک والی سلائی (اسے stylet بھی کہتے ہیں)
  • (نباتیات) ایک نازک سی پھننگ جو تخم دانی سے پھوٹتی ہے اور اس میں سے زردانوں کی نالیاں نمو پاتی ہیں
  • (حیوانیات) ایک نازک سا لمبوترا بڑھا ہوا حصہ جو عموماً کسی اور عضو کا حصہ ہوتا ہے
  • ( تقویم) سال کی طوالت کو اس طرح ترتیب دینے کا نظام کہ وہ حقیقی شمسی سال کے مطابق رہے (’’نیو سٹائل‘‘ تقویم جس نے ’’قدیم سٹائل‘‘ تقویم کی جگہ 1582ء میں لے لی تھی)

style के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • उस्लूब तहरीर-ओ-तक़रीर (बलिहाज़ ज़बान
  • अदब में मौज़ू से ज़्यादा उस्लूब पर ज़ोर देने वाला या इस से ताल्लुक़ रखने वाला
  • किसी अदीब या अदीबों के गिरोह का शनाख़ती उस्लूब
  • फ़नून में ख़ारिजी उस्लूब, रविष या अंदाज़
  • कोई मख़सूस तर्ज़ अदा
  • वो तौर तरीक़ा जिसे मौज़ूं और शुस्ता समझा जाता हो
  • फ़ैशन
  • कोई मंसबी या रस्मी लफ़्ज़
  • ख़िताब
  • उनवान या नाम
  • वो जो अपने लिए मौज़ूं हो
  • किसी नाशिर या ताबा का इख़तियार किया गया मख़सूस टाइप (तबाअत के सिलसिले में
  • लिखने, कुंदा करने या ख़ाका कुशी के लिए मख़सूस नोकीला क़लम (सटाईलोस
  • धूप घड़ी की ईस्तादा छड़ी
  • (जर्राही) एक कुंद नोक वाली सिलाई (उसे stylet भी कहते हैं
  • (नबातीयात) एक नाज़ुक सी फ़िनिंग जो तुख़्म दानी से फूटती है और इस में से ज़र दानों की नालीयां निम्मो पाती हैं
  • (हैव इनयात) एक नाज़ुक सा लंबोतरा बढ़ा हुआ हिस्सा जो उमूमन किसी और उज़ू का हिस्सा होता है
  • ( तक़वीम) साल की तवालत को इस तरह तर्तीब देने का निज़ाम कि वो हक़ीक़ी शमसी साल के मुताबिक़ रहे (''न्यू स्टाइल'' तक़वीम जिस ने ''क़दीम स्टाइल'' तक़वीम की जगह 1582-ए-में ले ली थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

style

اَنْداز

styli

کی جمع۔.

stylet

ایک پتلا نکیلا اوزار؛ آہنی قلم۔.

stylar

متعلق بہ مقیاس

stylo

بول چال: stylograph.

stylish

پر اسلوب

stylize

(کسی مو ضوع کی) روایتی، غیر حقیقت پسندانہ انداز میں نقاشی۔.

stylite

کلیسا: تواریخ: قدیم یا قرون وسطیٰ کا ایک راہب جو مینار پر بسیر ا کرتا تھا۔.

stylistic

اسلوب، انداز، طرز سے متعلق خصوصاً ادب میں۔.

stylistics

ادبی اسالیب کا مطا لعہ،اسلوبیات۔.

old-style

پرانی طرز کا

new-style

نئی وضع کا،نئے طریقے یا رواج کے مطابق:

cramp one's style

ہَیر اِسْٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

new style

نئی جنتری یا تقویم سے تاریخوں کا حساب، گریگری کی تقویم کے مطابق ۔ رک : Gregorian [ انگلستان وغیرہ میں ۱۷۵۲ء سے جولین کیلنڈر کی جگہ نافذ].

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (style)

نام

ای-میل

تبصرہ

style

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone