تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"structure" کے متعقلہ نتائج

structure

بَناوَٹ

structured

عمارت کی وضع

stricture

بَندھائی

structurally

ساخت کے لحاظ سے

structural steel

مضبوط لو ہا، تعمیرات کے لیے مو زوں مختلف شکلوں میں ڈھلا ہوا؛ تعمیراتی لو ہا ، سریے، شہتیر وغیرہ۔.

structural engineering

تعمیراتی انجینیر نگ یا مہندسی کی شاخ جو جدید تعمیرات وغیرہ سے تعلق رکھتی ہے۔.

structural

بَناوَٹ

structuralism

یہ نظریہ کہ ساخت کو عمل سے زیادہ اہمیت ہے،ساختیات۔.

structural psychology

ساختیاتی نفسیات؛ ذہنی کیفیات اور شعوری تجربا ت کی تر تیب و تر کیب کا مطا لعہ۔.

structural linguistics

سا ختیاتی لسانیات؛ زبان کا مطالعہ، باہم مر بوط عنا صر کے نظام کی حیثیت سے۔.

structural formula

کیمیا: کسی مر کب کے سا لموں میں ایٹموں کی تر تیب بتانے والا فا رمولا۔.

structure کے لیے اردو الفاظ

structure

ˈstrʌk.tʃər

structure کے اردو معانی

  • ڈھانچا
  • ترتیب
  • بناوٹ
  • عمارت
  • تعمیر یا کسی تعظیم کا انداز
  • اجزا، ٹکڑوں یا عناصر ترکیبی کی ترتیب
  • دستور
  • اجزا یا عناصر کی ایک خاص ترتیب
  • بنائی، تعمیر کی گئی کوئی شے، عمارت، بڑی عمارت، پُل
  • اجزا کے باہم ملا دینے یا جوڑ دینے سے تشکیل پانے والی کوئی شے
  • پشتہ یا ڈھانچا
  • کسی قسم کی تعمیر
  • تنظیم
  • (عمرانیات) عقائد، قوانین یا اصولوں) کا اور بین الجماعتی، بین الافرادی اور بین الاداراتی تعلقات کا ایک نسبتاً مستحکم نمونہ جو کسی معاشرتی گروہ کے لیے باہمی تعاون کے ڈھانچے کا کام دیتا ہے
  • (حیاتیات) عضویاتی ساخت
  • اعضا اور ریشوں کی ترتیب اور تشکیل
  • کوئی وجود نامیہ (جزوی یا کلی طور پر)
  • (کیمیا) کسی سالمے میں ایٹموں کی نسبتی ترتیب
  • سالمی ساخت
  • (طبیعیات) ترتیب اجزا
  • ایسی ترتیب اجزا کے نقاط ترتیب
  • (ارضیات) ان اجزاء کی ترتیب جن سے کوئی معدن یا چٹان بنی ہوئی ہو
  • چٹانوں کے مختلف مجموعی خصائص، جیسے طبقات بندی اور ان کے شگاف
  • ان خصائص کے حوالے سے کسی چٹانی تودے کی کوئی خصوصیت
  • تہوں یا طبقات کی ترتیب

structure के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ढांचा
  • तर्तीब
  • बनावट
  • इमारत
  • तामीर या किसी ताज़ीम का अंदाज़
  • अजज़ा, टुकड़ों या अनासिर तर केबी की तर्तीब
  • दस्तूर
  • अजज़ा या अनासिर की एक ख़ास तर्तीब
  • बनाई, तामीर की गई कोई शैय, इमारत, बड़ी इमारत, पुल
  • अजज़ा के बाहम मिला देने या जोड़ देने से तशकील पाने वाली कोई शैय
  • पुश्ता या ढांचा
  • किसी किस्म की तामीर
  • तंज़ीम
  • (इमरानियात) अक़ाइद, क़वानीन या उसूलों) का और बैन अलजमा उती, बैन अलाफ़रादी और बैन अलादाराती ताल्लुक़ात का एक निसबतन मुस्तहकम नमूना जो किसी मुआशरती गिरोह के लिए बाहमी तआवुन के ढाँचे का काम देता है
  • (हयातयात) उज़ू याति साख़त
  • आज़ा और रेशों की तर्तीब और तशकील
  • कोई वजूद नामिया (जुज़वी या कली तौर पर
  • (कीमिया) किसी सालमे में ऐटमों की निसबती तर्तीब
  • सालमी साख़त
  • (तबीअयात) तर्तीब अजज़ा
  • ऐसी तर्तीब अजज़ा के नक़ात तर्तीब
  • (अर्ज़ियात) उन अजज़ा की तर्तीब जिन से कोई मादिन या चट्टान बनी हुई हो
  • चट्टानों के मुख़्तलिफ़ मजमूई ख़साइस, जैसे तबक़ात बंदी और उन के शिगाफ़
  • इन ख़साइस के हवाले से किसी चटानी तूदे की कोई ख़ुसूसीयत
  • तहों या तबक़ात की तर्तीब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

structure

بَناوَٹ

structured

عمارت کی وضع

stricture

بَندھائی

structurally

ساخت کے لحاظ سے

structural steel

مضبوط لو ہا، تعمیرات کے لیے مو زوں مختلف شکلوں میں ڈھلا ہوا؛ تعمیراتی لو ہا ، سریے، شہتیر وغیرہ۔.

structural engineering

تعمیراتی انجینیر نگ یا مہندسی کی شاخ جو جدید تعمیرات وغیرہ سے تعلق رکھتی ہے۔.

structural

بَناوَٹ

structuralism

یہ نظریہ کہ ساخت کو عمل سے زیادہ اہمیت ہے،ساختیات۔.

structural psychology

ساختیاتی نفسیات؛ ذہنی کیفیات اور شعوری تجربا ت کی تر تیب و تر کیب کا مطا لعہ۔.

structural linguistics

سا ختیاتی لسانیات؛ زبان کا مطالعہ، باہم مر بوط عنا صر کے نظام کی حیثیت سے۔.

structural formula

کیمیا: کسی مر کب کے سا لموں میں ایٹموں کی تر تیب بتانے والا فا رمولا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (structure)

نام

ای-میل

تبصرہ

structure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone