تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"streamline" کے متعقلہ نتائج
streamline کے لیے اردو الفاظ
streamline کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- دھارا
- سیل
- رَو
- کسی تیز رفتار شے کی وہ بناوٹ جس سے اس پر ہوا یا سیال کے رخ کی مزاحمت میں کمی پیدا ہو جاتی ہے (جیسا کہ کشتی یا طیارے یا جہاز کی بناوٹ سے)
- ہوا یا پانی کی رو کا قدرتی گزر
- (طبیعیات) رُخ آب یا ہوا
- وہ راستہ جسے سیال کی ایک خفیف مقدار کسی ٹھوس شے کے گرد، کسی گرداب یا بھنور کے بغیر، اختیار کرتی ہے
streamline के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- धारा
- सेल
- रो
- किसी तेज़ रफ़्तार शैय की वो बनावट जिस से इस पर हुआ या स्याल के रुख़ की मुज़ाहमत में कमी पैदा हो जाती है (जैसा कि क्षति या तय्यारे या जहाज़ को बनावट से
- हुआ या पानी की रो का क़ुदरती गुज़र
- (तबीअयात) रुख़ आब या हुआ
- वो रास्ता जिसे स्याल की एक ख़फ़ीफ़ मिक़दार किसी ठोस शैय के गर्द, किसी गर्दाब या भंवर के बगै़र, इख़तियार करती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (streamline)
streamline
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔