تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"straight" کے متعقلہ نتائج

straight

برابر

straight razor

امریکا سیدھے پھل کا استرا۔.

straight-laced

کا متبادل -.

straight angle

۱۸۰ درجے کا زاویہ ۔.

straight fight

برط دو حریفوں خصوصاً انتخاب لڑنے والوں کے درمیان راست مقابلہ ۔.

straight eye

سیدھ آنکنے کی اہلیت۔.

straight chain

کیمیا: ایٹموں کا سلسلہ یا زنجیر خصوصاً کاربن کے ایٹموں کی جو نہ شاخ دار ہو نہ حلقہ وار، انتصابی ( اکثر ہائفن کے ساتھ وصفی:straight-chain hydrocarbon ).

straight-bred

ایک نسل کا، دوغلا کے بر خلاف۔.

straight-edge

سیدھے کنارے کا پیمانہ، راست گر ، سیدھ ناپنے کے لیے ۔.

straight face

سپاٹ چہرہ جس پر کوئی تأثر نہ ہو ؛ خصوصاً بہت سنجیدہ جو مسکراہٹ کو ضبط کر جائے ۔.

straight-up

سچّا، بھروسے کا۔.

straight-eight

۸ سلنڈروں یا استوانوں والا ،اندرونی احتراق کا انجن ۔.

straight-cut

(تمباکو کے لیے ) طولاً مہین چمکیلے نرم ریشوں کی صورت میں تراشا ہوا ۔.

straight man

اسٹیج کے مسخرے کا ساتھی۔.

straight-out

امریکا خصوصاً جھکنے یا مصالحت نہ کرنے والا۔.

straight کے لیے اردو الفاظ

straight

streɪt

straight کے اردو معانی

  • سیدھا
  • بے خم و پیچ
  • مستقیم
  • باہم برابر
  • بلا واسطہ یا کسی ایک خاص سمت کو جاتا ہوا
  • (مجازاً) بے لاگ
  • بے ایچ پیچ
  • صاف صاف
  • دو ٹوک
  • نیکوکار یا پارسا جیسے ایک خاتون
  • درست یا بجا (استدلال) ٹھیک صورت یا حالت میں
  • مسلسل یا غیر منقطع
  • پکا اور یقینی
  • بلا ترمیم و تنسیخ
  • (بول چال) خالص، بے آمیز (شراب)
  • قابل انتبار (خبر یا اطلاع)

straight के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सीधा
  • बे ख़म-ओ-पेच
  • मुस्तक़ीम
  • बाहम बराबर
  • बिलावासिता या किसी एक ख़ास सिम्त को जाता हुआ
  • (मजाज़न) बेलाग
  • बे ऐच पेच
  • साफ़ साफ़
  • दो टोक
  • नेकोकार या पार्सा जैसे एक ख़ातून
  • दरुस्त या बजा (इस्तिदलाल) ठीक सूरत या हालत में
  • मुसलसल या ग़ैर मुनक़ते
  • पक्का और यक़ीनी
  • बला तरमीम-ओ-तंसीख़
  • (बोल चाल) ख़ालिस, बे आमेज़ (शराब
  • क़ाबिल अनतबार (ख़बर या इत्तिला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (straight)

نام

ای-میل

تبصرہ

straight

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone