تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stillage" کے متعقلہ نتائج

stillage

چیزوں کو رکھنے یا باندھنے ، پیک کرنے سے پہلے زمین سے اوپر رکھنے کا تختہ ، پٹڑا وغیرہ ۔.

stallage

برط بازار میں کھوکھوں یا کھلی دکانوں کا سلسلہ۔.

شِلَنگے

شلنگا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

شِتالَنگ

پیراور پنڈلی کے جوڑ کی اُبھری ہوئی ہڈَی، ٹخنہ

اِسْٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ منظر عام پر لانا ، ڈراما کے انداز میں دکھانا ؛ فلانا.

اِسْٹیج ہونا

اسٹیج کرنا (رک) کا لازم.

سِٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ کوئی واقعہ ، قِصّہ منظرِ عام پر لانا ، ڈرامے کے انداز میں دِکھانا ، فلمانا .

شِلَنگے بَھرنا

رک : شلنگ بھرنا ؛ دور دور ٹانکے لگانا ، موٹا موٹا سینا

شِلَنگے ڈالْنا

کچا کرنا ، سلائی میں دور دور ٹانکے لگانا

شِلَنگے مارنا

رک : شلنگے بھرنا

دُنْیا کا اِسْٹیج

دنیا جہاں ، تمام عالم ، پوری دنیا.

ڈَراما اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَرامَہ اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

stalag

تواریخ: جنگی قیدیوں کا جرمن قید خانہ خصوصاً غیر کمیشن یافتہ سپاہیوں کے لیے ۔.

silage

مویشیوں کے چارے کے گودام میں رکھا ہوا یا گڑھے میں دبایا ہوا چارہ۔.

stillage کے لیے اردو الفاظ

stillage

stillage کے اردو معانی

اسم

  • چیزوں کو رکھنے یا باندھنے ، پیک کرنے سے پہلے زمین سے اوپر رکھنے کا تختہ ، پٹڑا وغیرہ ۔.

stillage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चीज़ों को रखने या बांधने , पैक करने से पहले ज़मीन से ऊपर रखने का तख़्ता , पटड़ा वग़ैरा ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stillage)

نام

ای-میل

تبصرہ

stillage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone