تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steward" کے متعقلہ نتائج
steward کے لیے اردو الفاظ
steward کے اردو معانی
- کام دار
- کارنده
- مختار
- منشی
- داروغہ
- کسی بڑی جائیداد یا جاگیر کی دیکھ بھال کرنے والا منتظم، مختار جو دوسرے کے مالی اور دیگر امور کی دیکھ بھال کرے
- کسی کلب، ہوٹل، مسافر جہاز وغیرہ کا مہتمم جو شراب و خوراک وغیرہ کی فراہمی اور تیاری کا ذمہ دار ہوتا ہے، بلکہ گاہوں تک ان کے سہولت سے پہنچنے کا بھی
- جہاز کا ویٹر یا بیرا
- کسی معاملے کا زمام دار، جیسے گھڑ دوڑ کے راستے کا منصرم
- کسی کارخانے میں یونین کا ذیلی عہدہ دار
- فورمین
- بعض کلیساؤں میں مالی یا اسی قسم کے معاملات کا انچارج
- (برطانوی) برطانیہ میں کوئی منتخب بلدیاتی عہدہ دار
- (برطانوی تاریخ) ریاست کا افسر اعلیٰ
steward के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कामदार
- कारिंदे
- मुख़तार
- मुंशी
- दारोगा
- किसी बड़ी जायदाद या जागीर की देख भाल करने वाला मुंतज़िम, मुख़तार जो दूसरे के माली और दीगर उमूर की देख भाल करे
- किसी कलब, होटल, मुसाफ़िर जहाज़ वग़ैरा का मुहतमिम जो शराब-ओ-ख़ुराक वग़ैरा की फ़राहमी और तैय्यारी का ज़िम्मेदार होता है, बल्कि गाहों तक उन के सहूलत से पहुंचने का भी
- जहाज़ का वेटर या बीरा
- किसी मुआमले का ज़मामदार, जैसे घड़ दौड़ के रास्ते का मुंसरिम
- किसी कारख़ाने में यूनीयन का ज़ेली ओहदादार
- फोरमैन
- बाअज़ कलीसाओं में माली या उसी किस्म के मुआमलात का इंचार्ज
- (बर्तानवी) बर्तानिया में कोई मुंतख़ब बलदियाती ओहदादार
- (बर्तानवी तारीख़) रियासत का अफ़्सर आला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (steward)
steward
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔