تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sterol" کے متعقلہ نتائج

sterol

قدرتی طو رپر پائے جانے والے چربی سوز الکحلی مادّوں (اسٹیرائڈ) میں سے کوئی۔.

سَتْرُول

(کھیل) کھلاڑیوں کی ٹولی کا سرگروہ

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

سیمول

رک : سیمل ؛ کپاس کاایک درخت.

شیروں کا شیر ہے

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں کے شیر ہیں

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

سیروں لَہُو بَڑھنا

بہت خوش ہونا ، خوشی کی وجہ سے چہرے پر رونق آنا .

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

اِسْٹِیل پِن

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

اِسْٹِیل پین

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

مُرَکَّب اِسٹِیل

(آہن گری) فولاد کی ایک قسم جو چھ مختلف دھاتوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے یہ نہایت مضبوط اور کارآمد ہوتا ہے (Alloy Steel)

لَہُو سیروں نِکَل جانا

بکثرت خون بہہ جانا .

sterol کے لیے اردو الفاظ

sterol

sterol کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) سٹیرول
  • مخلوط حلقیٔ الکحل مرکبات کی نوع میں سے کوئی ایک جو نباتات اور حیوانات میں پائے جاتے ہیں

sterol के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) सटीरोल
  • मख़लूत हलकई अलकहल मुरक्कबात की नौ में से कोई एक जो नबातात और हैवानात में जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sterol)

نام

ای-میل

تبصرہ

sterol

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone