تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steer" کے متعقلہ نتائج
steer کے لیے اردو الفاظ
steer کے اردو معانی
اسم، فعل
- سمت اندازی کرنا
- پتوار یا سکان سے کسی جہاز وغیرہ کی رہنمائی کرنا یا کسی اور طریقے سے جہاز کی سمت کی رہنمائی کرنا
- رہنمائی کرنا
- قیادت کرنا یا راہ دکھانا
- کسی معاملے یا کارروائی کی سمت متعین کرنا
- زیر عنان رکھنا یا کرنا
- باگ ڈور تھامنا، سنبھالنا
- نظام سنبھالنا
- حکومت کرنا
- قابو میں رکھنا
- پتوار یا کسی اور ذریعے سے تعاقب کرنا یا پیروی کرنا
steer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- सिम्त अंदाज़ी करना
- पतवार या सकान से किसी जहाज़ वग़ैरा की रहनुमाई करना या किसी और तरीक़े से जहाज़ को सिम्त की रहनुमाई करना
- रहनुमाई करना
- क़ियादत करना या राह दिखाना
- किसी मुआमले या कार्रवाई की सिम्त मुतय्यन करना
- ज़ेर अन्नान रखना या करना
- बागडोर थामना, सँभालना
- निज़ाम सँभालना
- हुकूमत करना
- क़ाबू में रखना
- पतवार या किसी और ज़रीये से तआक़ुब करना या पैरवी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (steer)
steer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔