تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stamp" کے متعقلہ نتائج

اِسٹامْپ

دستاویز کا کاغذ جس کی پیشانی پر حکومت کی مہر کا ٹھیا ہوتا ہے اور قیمت لکھی رہتی ہے.

اِشْٹامْپ

رک : اسٹام .

stamp

مُہْر

stamp hinge

البم میں ڈاک ٹکٹ چسپاں کرنے کے لیے ٹکٹ کے ساتھ جوڑنے کا چھوٹا ، شفّاف کا غذی پُرزہ ۔.

stamp paper

اسٹامپ لگا ہوا یا مالیاتی اسٹامپ کے ساتھ چھپا ہوا کاغذ۔.

stamp office

برط دفتر جہاں سے مالیے کے اسٹامپ اجرا ہوتے ہیں۔.

stamp duty

بعض طرح کی قانونی دستاویز پراسٹامپ محصول ۔.

stamp-mill

کچدھات توڑنے کی چکّی یا کارخانہ ۔.

کاغَذِ اِسْٹامْپ

دستاویز کا کاغذ جس کی پیشانی پر حکومت کی مہر کا ٹھپا ہوتا ہے اور قیمت لکھی ہوتی ہے، سرخط.

کاغَذاتِ اِسْٹامْپ

دستاویز کے کاغذات جس کی پیشانی پر حکومت کی مُہر کا ٹھپّا ہوتا ہے اور قیمت لکھی ریتی ہے.

stampede

بَھگْدَڑ

اِشْٹام

رک : اسٹام .

stamper

مہر کرنے کا اوزار

stamping ground

کسی عمل کے لیے موزوں یا پسندیدہ میدان ۔.

stamping

طَبْع

stamp کے لیے اردو الفاظ

stamp

stæmp

stamp کے اردو معانی

  • زمین پر زور سے پاؤں مارنا
  • دباؤ ڈال کر قدم رکھنا
  • مہر لگانا
  • نقش اُبھارنا
  • ٹھپا لگانا
  • نقش کر دینا
  • سکہ سازی کرنا
  • ٹکٹ چسپاں کرنا، جیسے ڈاک کا یا رسید کا
  • کاٹنے والی مشین سے کاٹ دینا
  • موسلی وغیرہ سے کوٹنا، کچلنا جیسے کوٹنے والی مشین سے

stamp के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़मीन पर ज़ोर से पांव मारना
  • दबाओ डाल कर क़दम रखना
  • महर लगाना
  • नक़्श उभारना
  • ठप्पा लगाना
  • नक़्श कर देना
  • सिक्का साज़ी करना
  • टिकट चस्पाँ करना, जैसे डाक का या रसीद का
  • काटने वाली मशीन से काट देना
  • मूसली वग़ैरा से कूटना, कुचलना जैसे कूटने वाली मशीन से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stamp)

نام

ای-میل

تبصرہ

stamp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone