تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spot" کے متعقلہ نتائج

spot

چِتّی

spotty

چتی دار، گل دار۔.

spout

پَرْنالا

سپاٹ ہونا

be level

spot on

بول چال: برط ٹھیک ٹھیک، بالکل درست ؛ نشانے پر۔.

spot height

کسی مقام کی بلندی، ارتفاع۔.

spot check

اچا نک آزما ئش، کسی بھی وقت یا کسی بھی مو ضوع پر آزما ئشی سوال ۔.

spot-weld

دو سطحوں کو جستہ جستہ کئی ٹا نکے لگا کر جو ڑنا۔.

spots

دھبا

سُپُوت

نیک بیٹا، لائق او سعادتمند فرزند

سَفْطِی

استدلال کرنے والا .

شیفْتَہ

عاشق، فریفتہ، دلدادہ

صِفَت

مثل، مانند، مشابہ

سوفْتَہ

۱۔ فُرصت ، مہلت ۔ نجات یا چُٹھکارا (ہر مشغولیت سے).

صِفاتی

صفات سے منسوب یا متعلق، وہ اچھائی یا برائی جو کسی کے فطرت میں مشغول نہ ہو بلکہ عارضی طور پر ہو ذاتی کی ضد

spot کے لیے اردو الفاظ

spot

spɒt

spot کے اردو معانی

  • دھبا
  • نشان
  • ٹیکا
  • کسی خارجی مادے سے پڑ جانے والا نشان (کیچڑ، خون، پینٹ، سیاہی وغیرہ سے)
  • نقص یا عیب، جیسے کوئی چھوٹا سا نشان
  • ابھار یا پیدائشی نشان
  • کلنک کا ٹیکا (کردار یا شہرت پر)
  • کسی سطح کا حصہ جیسے رنگ یا روشنی کا
  • کوئی جگہ یا مقام
  • خصوصی دلچسپی والا مقام
  • ترتیبی حیثیت (کسی کہانی یا پروگرام میں)
  • تاش کے پتے یا پانسے کے مہرے پر لگی ہوئی بندی
  • (عوامی) کرنسی نوٹ یا تاش کے پتے کے عدد کا، حوالہ
  • ماتھے پر بندکی والا پالتو کبوتر
  • وہ غذائی مچھلی جس کے ہر مہیپر کے اوپر نشان سا ہوتا ہے
  • (برطانوی، بول چال) معمولی سی شے

spot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • धब्बा
  • निशान
  • टीका
  • किसी ख़ारिजी माद्दे से पड़ जाने वाला निशान (कीचड़, ख़ून, पेंट, स्याही वग़ैरा से
  • नुक़्स या ऐब, जैसे कोई छोटा सा निशान
  • उभार या पैदाइशी निशान
  • कलंक का टीका (किरदार या शौहरत पर
  • किसी सतह का हिस्सा जैसे रंग या रोशनी का
  • कोई जगह या मुक़ाम
  • ख़ुसूसी दिलचस्पी वाला मुक़ाम
  • तर्तीबी हैसियत (किसी कहानी या प्रोग्राम में
  • ताश के पत्ते या पांसे के मुहरे पर लगी हुई बंदी
  • (अवामी) करंसी नोट या ताश के पत्ते के अदद का, हवाला
  • माथे पर बिन्दकी वाला पालतू कबूतर
  • वो ग़िज़ाई मछली जिस के हर महीपर के ऊपर निशान सा होता है
  • (बर्तानवी, बोल चाल) मामूली सी शैय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spot)

نام

ای-میل

تبصرہ

spot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone