تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spoon" کے متعقلہ نتائج

spoon

چَمْچَہ

spun

SPIN کا ماضی و ماضیہ ۔.

spoony

بول چال: قدیم: (اکثر بعدہ، on ) جذباتی، روما ن پسند۔.

spoon-bread

امریکا مکئی کی نرم روٹی۔.

spoon-feed

(کسی کو )پکی پکائی چیز ،معلومات وغیرہ پیش کر کے زحمت سے بچانا۔.

spun yarn

جہاز رانی: دو یا کئی ڈوریوں کو بل دے کر مضبوط کیا ہوا رسّا۔.

spun silk

فالتو ریشم یا ریشمی روہڑ سے بنایا ہوا سستا کپڑا۔.

spoonerism

ایک لسانی سہو جس میں ایک ساتھ بولے جا نے والے الفاظ کے پہلے حرو ف آپس میں تبدیل ہو جا تے ہیں، تقلیب حروف (م: سسٹا پردم بجا ئے پردہ سسٹم) [انگ اسکا لرW.A Spooner م:۱۹۳۰ء کے نام پر جن سے گفتگو میں یہ سہو اکثر سر زد ہو تا تھا].

spoonbill

خاندان Threskiornithidae کا بڑے جسم کا پانی پر چلنے و الا زیادہ تر سفید بگلا، لق لق کا ہم اصل جس کی چو نچ کا سرا چوڑا اور چپٹی شکل کا ہوتا ہے ، کفچہ منقار۔.

spooning

چمچہ

spoonful

چمچہ بھر

spoonmeat

پتلا کھانا جو چمچ سے کھایا جائے

salt spoon

نمک دانی کے ساتھ کا چھوٹا چمچہ ، عموماً چھوٹے گول منہ کا ۔.

runcible spoon

چمچہ نما کانٹا جس میں تین چوڑی پٹیوں میں سے ایک دھاردار ہو۔.

wooden spoon

برط خصوصاً چوبی چمچہ، تمسخرانہ انعام جو کسی مقابلے میں سب سے پھسڈی رہنے والے کو دیا جائے۔.

spoon کے لیے اردو الفاظ

spoon

spuːn

spoon کے اردو معانی

  • چمچہ
  • چمچی
  • کف گیر
  • ڈوئی
  • چمچہ یا اس سے ملتی جلتی کوئی اور شے جو کھانے، ناپنے، نکالنے، گھونٹنے کے کام آتی ہو
  • (ماہی گیری) ایک چمکیلی چمچی کی سی شکل والی جھانس جسے مچھلیاں پکڑنے میں استعمال کرتے ہیں، اسے spoon bait کہتے ہیں
  • (گالف) ایک ڈنڈا جس کا سرا لکڑی کا ہوتا ہے اور جو پیتل نوک والے ڈنڈے کے مقابلے میں زیادہ اُٹھا ہوا ہوتا ہے۔ نیز : number three wood
  • (توپ خانہ) تارپیڈو ٹیوب کے اوپر کی خم دار اٹھان جس کی مدد سے میزائل کو افقی راستے پر بھیجا جاتا ہے

spoon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चमचा
  • चमची
  • कफ़ गीर
  • डोई
  • चमचा या इस से मिलती जलती कोई और शैय जो खाने, नापने, निकालने, घोंटने के काम आती हो
  • (माही गेरी) एक चमकीली चमची की सी शक्ल वाली झानस जिसे मछलियां पकड़ने में इस्तिमाल करते हैं, उसे spoon bait कहते हैं
  • (गोलफ़) एक डंडा जिस का सिरा लक्कड़ी का होता है और जो पीतल नोक वाले डंडे के मुक़ाबले में ज़्यादा उठा हुआ होता है। नीज़ : number three woo
  • (तोपखाना) तारपीडो टयूब के ऊपर की ख़मदार उठान जिस की मदद से मिज़ाईल को उफु़क़ी रास्ते पर भेजा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spoon)

نام

ای-میل

تبصرہ

spoon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone