تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spontaneous" کے متعقلہ نتائج
spontaneous کے لیے اردو الفاظ
spontaneous کے اردو معانی
- برجسته
- خود رو
- خود خیز
- از خود
- بلا سوچے سمجھے یا جبر و اکراہ یا بیرونی کوشش کے بغیر اپنے رجحانات یا جذبات سے خود بخود پیدا ہونے والا
- فطری خوبیوں سے پیدا ہونے والا
- خود زا
- طبیعی قوتوں کا تخلیق کردہ
- اپنے آپ
- بے ساختہ
- بلا آورد
- (نباتیات) خود رو
- انسانی کوشش کے بغیر از خود اگنے والا، جیسے گھاس وغیرہ
spontaneous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बरजसते
- ख़ुद रो
- ख़ुद ख़ेज़
- अज़ ख़ुद
- बला सोचे समझे या जबर-ओ-इकराह या बैरूनी कोशिश के बगै़र अपने रुजहानात या जज़बात से ख़ुदबख़ुद पैदा होने वाला
- फ़ित्री ख़ूबीयों से पैदा होने वाला
- ख़ुद ज़ा
- तबीअई कुव्वतों का तख़लीक़ करदा
- अपने आप
- बेसाख़ता
- बला आवर्द
- (नबातीयात) ख़ुद रो
- इंसानी कोशिश के बगै़र अज़ ख़ुद उगने वाला, जैसे घास वग़ैरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spontaneous)
spontaneous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔