تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sponge" کے متعقلہ نتائج

sponge

اِسْفَنْج

sponge tree

کا نٹوں دار ببول کی قسم Acacia farnesiana کا درخت جس کے پھولے پھولے مہکیلے زرد پھول عطر سازی میں کام آتے ہیں، دوسرا نام OPOPANAX ۔.

sponge pudding

برط آٹے ، انڈوں اور چکنا ئی سے تیار کی ہوئی بھاپ سے آ گ پر پکا ئی ہوئی پڈنگ۔.

sponge rubber

نباتی ربڑ کا دودھیا ما دّہ جسے اسفنج کی شکل میں ساخت کیا جا تا ہے۔.

sponge bag

برط غسل طہارت وغیر ہ کے لیے سامان کا نم روک تھیلا۔.

sponge cake

بہت ہلکا اسفنج کی طرح کا مسا م دار کیک۔.

sponge bath

امریکا BLANKET BATH ۔.

sponge cloth

ہلکا، نرم چنی ہوئی یا جھریوں دار سطح کا کپڑا۔.

اِسْپَنْجی

اسپنج سے منسوب یا مشابہ، مسام دار

sponger

مُفْت خور

spinage

ایک قسم کی نباتات

سِپَنگی

بھکشو ، جوگی

sponginess

پولا پن

sponginghouse

مقروضوں کی حوالات

sponge کے لیے اردو الفاظ

sponge

spʌndʒ

sponge کے اردو معانی

  • اسفنج
  • آبی جانوروں کی وہ قسم جس کا ڈھانچا کلسی اور سوراخ دار ہوتا ہے، یہ باہم متصل رہتے ہیں
  • ان جانوروں کا ڈھانچا جو سینگ جیسے اور لچکدار ریشوں کا بنا ہوتا ہے اور وہانے سے دب جاتا ہے، فوراً سیال چیزوں کو جذب کر لیتا ہے اور دبانے پر اُن کو تیزی کے ساتھ خارج کر دیتا ہے، اسے نہانے اور عام صفائی میں استعمال کیا جاتا ہے
  • جراحی میں زیر استعمال جراثیم سے پاک مرہم پٹی
  • چلانے کے بعد توپ کو صاف کرنے والی ایک قسم کی کوچی
  • ابر مردہ
  • اسفنجی غسل
  • برائے نام غسل
  • (بول چال) دانستہ دوسروں کا سہارا لینے والا
  • طفیلی یا کاسہ لیس
  • خوشامد کی روٹیاں توڑنے والا
  • (طباخی) مخصوص شکل دینے سے پہلے کی حالت میں خمیر اٹھا آٹا جس میں خمیر مایہ سے بنے ہوئے کاربانک ایسڈ کے بلبلے سے ہوتے ہیں
  • (فلزیات) بھٹی میں سے پگھلی ہوئی حالت میں نکالا ہوا ڈھیلا ڈھالا نرم لوہا

sponge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इस्फ़ंज
  • आबी जानवरों की वो क़सम जिस का ढांचा कलसी और सूराख़दार होता है, ये बाहम मुत्तसिल रहते हैं
  • इन जानवरों का ढांचा जो सींग जैसे और लचकदार रेशों का बना होता है और वहाने से दब जाता है, फ़ौरन स्याल चीज़ों को जज़ब कर लेता है और दबाने पर उन को तेज़ी के साथ ख़ारिज कर देता है, उसे नहाने और आम सफ़ाई में इस्तिमाल किया जाता है
  • जर्राही में ज़ेर-ए-इस्तेमाल जरासीम से पाक मरहम पट्टी
  • चलाने के बाद तोप को साफ़ करनेवाली एक किस्म की कूची
  • अबर-ए-मुर्दा
  • असफ़नजी ग़ुसल
  • बराए नाम ग़ुसल
  • (बोल चाल) दानिस्ता दूसरों का सहारा लेने वाला
  • तफ़ीली या कासालेस
  • ख़ुशामद की रोटियां तोड़ने वाला
  • (तब्बाख़ी) मख़सूस शक्ल देने से पहले की हालत में ख़मीर उठा आटा जिस में ख़मीर माया से बने हुए कार बांक एसिड के बुलबुले से होते हैं
  • (फ़लज़यात) भट्टी में से पिघली हुई हालत में निकाला हुआ ढीला ढाला नरम लोहा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

sponge

اِسْفَنْج

sponge tree

کا نٹوں دار ببول کی قسم Acacia farnesiana کا درخت جس کے پھولے پھولے مہکیلے زرد پھول عطر سازی میں کام آتے ہیں، دوسرا نام OPOPANAX ۔.

sponge pudding

برط آٹے ، انڈوں اور چکنا ئی سے تیار کی ہوئی بھاپ سے آ گ پر پکا ئی ہوئی پڈنگ۔.

sponge rubber

نباتی ربڑ کا دودھیا ما دّہ جسے اسفنج کی شکل میں ساخت کیا جا تا ہے۔.

sponge bag

برط غسل طہارت وغیر ہ کے لیے سامان کا نم روک تھیلا۔.

sponge cake

بہت ہلکا اسفنج کی طرح کا مسا م دار کیک۔.

sponge bath

امریکا BLANKET BATH ۔.

sponge cloth

ہلکا، نرم چنی ہوئی یا جھریوں دار سطح کا کپڑا۔.

اِسْپَنْجی

اسپنج سے منسوب یا مشابہ، مسام دار

sponger

مُفْت خور

spinage

ایک قسم کی نباتات

سِپَنگی

بھکشو ، جوگی

sponginess

پولا پن

sponginghouse

مقروضوں کی حوالات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sponge)

نام

ای-میل

تبصرہ

sponge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone