تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"split" کے متعقلہ نتائج
split کے لیے اردو الفاظ
split کے اردو معانی
- پھاڑْنا
- پھوڑٰنا
- پھٹا ہوا
- شَقّ
- شِگاف
- دَرِیدَہ
- مَسَکْنا
- پُھوٹْنا
- دَرْز
- کِھلْنا
split के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फाड़ना
- फोड़ना
- फटा हुआ
- शक़्क़
- शिगाफ़
- दरीदा
- मसकना
- फूटना
- दर्ज़
- खिलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
split-level
دو سطحی یا دو چھتی والا( مکان )جس کے کمرے یا کمروں کی سطح دوسرے حصّوں سے نصف منزل کے قریب اونچی ہو۔.
split pin
کسی سو راخ میں سے گزر کر کھل جا نے والاپن جس کا کھلنے والا دہرا سرا مڑ کر اسے تھا مے رہتا ہے، دو پتیا پن۔.
split infinitive
وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.
split personality
دوہر ی شخصیت یا بعض ذہنی بیما ریوں میں شخصیت بدل جا نا خصوصاً شیزو فر ینیا یا بلاہت متبادرہ ، دو لخت شخصیت۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (split)
split
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔