تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spinel" کے متعقلہ نتائج

spinel

یاقوت ، لال، کرکند کی قسم کا نگینہ جو مختلف رنگوں میں ہوتا ہے ، اس کی ساخت میں بیشتر میگنیشیم اور ایلو مینیم آ کسائڈ شامل ہوتے ہیں۔.

spinal

ریڑھ سے متعلق:

spaniel

لمبے نرم بالوں اور لٹکتے کانوں کا ایک کتا۔.

spinel ruby

ایک عمدہ قسم کا یا قوت۔.

spineless

(الف) بے ریڑھ کا ؛ غیر فقاری (ب) (جا نور یا پودا) جس کے ریڑھ یا جس میں شو کہ نہ ہو ۔.

سِینے

انسان کا وہ حصہ جس میں چوچیاں ہوتی ہیں، بدن کا وہ حصہ جو گردن اور پیٹ کے درمیان ہوتا ہے

سِینے لَگْنا

رک : سِینے سے لگنا .

سِنیہ

(ہندو) محبّت، عاشقی،

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

سِینے کا سَر

سِینے پر چھاتی کا اُبھار ، پستان کے اُوپر کا نِشان، بھٹنی ، گھنڈی .

سِینے سے لَگْنا

پیار کرنا ، گلے مِلنا ، بغل گیرہونا .

سِینے میں رَکْھنا

چُھپانا ؛ ظاہر نہ کرنا ؛ حفاظت کرنا ؛ راز رکھنا .

سِینے سے لَگانا

پیارسے لپٹا لینا، عزیز رکھنا، احترام کا اظہارکرنا، پیارکرنا

سِینے کی طَیّاری

سِینے کا اُبھار

سِینے کو چِیرْنا

دل کا حال معلوم کرنا ، باطن کا حِال کُھلنا یا کھولنا .

spinel کے لیے اردو الفاظ

spinel

spinel کے اردو معانی

اسم

  • ایک معدن جو میگنیشیم اور ایلومینیم کے آکسائیڈوں پر مشتمل ہوتا ہے، اس کی اقسام میں بعض ہیرے جواہرات شمار ہوتے ہیں جن میں لعل اور یاقوت نمایاں ہیں اور یہ زیورات میں استعمال ہوتے ہیں

spinel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक मादिन जो मैगनीशियम और एलूमीनीयम के ऑक्साईडों पर मुश्तमिल होता है, इस की इक़साम में बाअज़ हीरे जवाहरात शुमार होते हैं जिन में लाल और याक़ूत नुमायां हैं और ये जे़वरात में इस्तिमाल होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spinel)

نام

ای-میل

تبصرہ

spinel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone