تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"speedway" کے متعقلہ نتائج

speedway

(الف) موٹر سائیکلوں کی دوڑ (ب) اس کے لیے بنا ہوا راستہ یا اسٹیڈیم۔.

صَفْرَوی

رک : صفراوی.

صَفْراوی

خلط صفرا سے منسوب یا متعلق، زرد رنگ کا، بادی صفت رکھنے والا

صَفْراوی مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں خلط صفرا زیادہ ہو نیز تلخ مزاج

مِزاجِ صَفراوی

(طب) وہ مزاج جس میں صفرا کا غلبہ ہو

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

حُمّائے صَفْراوی

पित्त के कोप से आनेवाला ज्वर, पित्तज्वर।।

تَپِ صَفراوِی

وہ تپ جو صفرا کی عفونت کی وجہ سے ہوتی ہے

حَجَرِ صَفْراوی

پتھری ، سنگ دانہ .

خِلْطِ صَفْراوی

رک : خلط اصفر .

sparrow-grass

مقامی: بول چال: رک: asparagus ناگدون ، مار چوبہ۔.

sparrow

گورّ یا ،گھریلو چڑیا، عصفور ، کنجشک جو خاندان Ploceidae سے تعلق رکھتی ہے (house sparrow کا اختصار) Passer domesticus.

speedwell

جنس Veronica کی کوئی جھاڑی جس میں چھوٹے چھوٹے نیلے یا گلابی پھول کھلتے ہیں؛ سبز آب۔.

song sparrow

شمالی امریکا کی ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا، ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل Melospiza melodia.

java sparrow

ایک چھوٹی چڑیا Padda oryzivora۔.

speedway کے لیے اردو الفاظ

speedway

ˈspiːd.weɪ

speedway کے اردو معانی

اسم

  • تیز راہ
  • موٹروں یا موٹر سائیکلوں کی دوڑ کے لیے مخصوص سڑک یا راستہ جس پر عام آمد و رفت نہ ہوتی ہو
  • وہ شاہراہ عام جس پر تیز رفتار آمد و رفت کی اجازت ہوتی ہے

speedway के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तेज़ राह
  • मोटरों या मोटर साईकलों की दौड़ के लिए मख़सूस सड़क या रास्ता जिस पर आम आमद-ओ-रफ़त ना होती हो
  • वो शाहराह आम जिस पर तेज़ रफ़्तार आमद-ओ-रफ़त की इजाज़त होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (speedway)

نام

ای-میل

تبصرہ

speedway

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone