تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spectacle" کے متعقلہ نتائج

spectacle

مَنظر

spectacled

عینک لگائے ہوئے ۔.

spectacles

عَینَک

spectacled cobra

ایک ایشیائی ناگ جس کے پھن پر دو حلقے ہوتے ہیں۔.

spectacled bear

جنوبی امریکا کا ایک ریچھ Tremarctos ornatus جس کی آنکھوں کے گرد سفید حلقے ہوتے ہیں۔.

spectate

وضاحت: بہتر ہے spectate کو غیر رسمی استعمال تک محدود رکھا جائے ۔ عا م طور پر watch بولنا درست ہو گا۔.

spectacle کے لیے اردو الفاظ

spectacle

ˈspek.tə.kəl

spectacle کے اردو معانی

  • منظر
  • تماشا
  • کوئی شے جو تماشے یا نظارے کے لیے پیش کی جائے خصوصاً کوئی حیرت انگیز چیز
  • کوئی عوامی تماشا یا تمثیل خصوصاً بڑے پیمانے پر
  • کوئی شے یا شخص جسے حیرت یا حقارت کے طور پر لوگوں کے سامنے لایا جائے
  • (جمع) ناقص بصارت کو ٹھیک کرنے کے لیے یا آنکھوں کو روشنی اور گرد وغیرہ سے بچانے کے لیے دو عدسوں پر مشتمل اختراع جیسے عینک یا چشمہ عموماً پہلے pair of لگاتے ہیں
  • کوئی شے جس کے ذریعے کسی شے پر نگاہ ڈالی جائے
  • جو انسان کی رائے کو کوئی رنگ دے یا متاثر کرے
  • ان مختلف قسم کی اختراعوں میں سے کوئی ایک جو عینک سے مشابہ ہوتی ہیں یا اس کی یاد دلاتی ہیں جیسے وہ جو کسی اشارہ رسانی نظام کے ساتھ وابستہ ہو اور رنگین شیشوں کے ذریعے مختلف رنگوں کی جھلک دینے کے کام آتا ہو

spectacle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मंज़र
  • तमाशा
  • कोई शैय जो तमाशे या नज़ारे के लिए पेश की जाये ख़ुसूसन कोई हैरतअंगेज़ चीज़
  • कोई अवामी तमाशा या तमसील ख़ुसूसन बड़े पैमाने पर
  • कोई शैय या शख़्स जिसे हैरत या हक़ारत के तौर पर लोगों के सामने लाया जाये
  • (जमा) नाक़िस बसारत को ठीक करने के लिए या आँखों को रोशनी और गर्द वग़ैरा से बचाने के लिए दो अदसों पर मुश्तमिल इख़तिरा जैसे ऐनक या चशमा उमूमन पहले pair of लगाते हैं
  • कोई शैय जिस के ज़रीये किसी शैय पर निगाह डाली जाये
  • जो इंसान की राय को कोई रंग दे या मुतास्सिर करे
  • इन मुख़्तलिफ़ किस्म की इख़तिराओं में से कोई एक जो ऐनक से मुशाबेह होती हैं या उस की याद दिलाती हैं जैसे वो जो किसी इशारा रसानी निज़ाम के साथ वाबस्ता हो और रंगीन शीशों के ज़रीये मुख़्तलिफ़ रंगों की झलक देने के काम आता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spectacle)

نام

ای-میل

تبصرہ

spectacle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone