تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"speak" کے متعقلہ نتائج

speak

الفاظ ادا کرنا

speak out

مُنْہ

speak harshly

ٹَرّانا

spiky

نوکِیلی

اِسْپِیکْری

اسپیکر (رک) کا کام یا عہدہ .

speaker

مُتَکَلِّم

speaking

بولْتا

speakerphone

شمالی امریکا ٹیلیفون جسے سننے کے لیے ہاتھ میں اُٹھانا ضروری نہ ہو۔.

speakeasy

عوام: امریکا شراب کی ممانعت کے زمانے میں خفیہ شراب خانہ ۔.

speaking-tube

ایک کمرے سے دوسرے کمرے یا ایک عمارت سے دوسری عمارت تک آواز پہنچانے والی نلکی۔.

speaking-trumpet

تواریخ: آواز اونچی کر کے سنانے والا آلہ، بھونپو۔.

speaking acquaintance

واقف کار۔.

speaking clock

برط ٹیلیفون پر وقت بتانے کا انتظام۔.

speakable

گفتنی

look or speak daggers

speak کے لیے اردو الفاظ

speak

spiːk

speak کے اردو معانی

  • کہنا
  • بولنا
  • الفاظ کا کہنا یا عام طریقے سے کچھ آوازیں نکالنا
  • گفتگو کرنا یا قوت گویائی سے کام لینا
  • زبان سے ابلاغ کرنا یا کسی کو کچھ کہنا
  • گفتگو کرنا
  • مجمع سے مخاطب ہونا
  • خطاب کرنا
  • کوئی بیان دینا (تحریری یا اخباری طور پر)
  • کسی طریقے سے دوسروں تک بات پہنچانا
  • دوسرے تک اپنا مفہوم پہنچانا
  • (صوتیات) کسی زبان کی مخصوص آوازوں کو ادا کرنا (مختلف سلسلہ ہائے کلام میں سے کسی ایک کے ذریعے)
  • کسی غنائی ساز کی طرح کوئی آواز نکالنا
  • رُوداد بیان کرنا یا شور مچانا
  • بھونکنا (کتے کی طرح)
  • ترتیل سے یا زبان سے بول کر کچھ کہنا
  • بول کر ظاہر کرنا یا متعارف و معروف کرنا
  • لکھ کر، چھاپ کر یا کسی بھی ابلاغی ذریعے سے کام لے کر بات دوسروں تک پہنچانا
  • زبانی بات چیت میں برتنا یا برتنے کے قابل ہونا
  • (جہاز رانی) آواز یا اشارے (سگنل) سے کسی سمندر پر گزرنے والے جہاز سے رابطہ قائم کرنا

speak के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कहना
  • बोलना
  • अलफ़ाज़ का कहना या आम तरीक़े से कुछ आवाज़ें निकालना
  • गुफ़्तगु करना या क़ुव्वत-ए-गोयाई से काम लेना
  • ज़बान से इबलाग़ करना या किसी को कुछ कहना
  • गुफ़्तगु करना
  • मजमा से मुख़ातब होना
  • ख़िताब करना
  • कोई बयान देना (तहरीरी या अख़बारी तौर पर
  • किसी तरीक़े से दूसरों तक बात पहुंचाना
  • दूसरे तक अपना मफ़हूम पहुंचाना
  • (सोतयात) किसी ज़बान की मख़सूस आवाज़ों को अदा करना (मुख़्तलिफ़ सिलसिला हाय कलाम में से किसी एक के ज़रीये
  • किसी ग़िनाई साज़ की तरह कोई आवाज़ निकालना
  • रूओदाद बयान करना या शोर मचाना
  • भोंकना (कुत्ते की तरह
  • तरतील से या ज़बान से बोल कर कुछ कहना
  • बोल कर ज़ाहिर करना या मुतआरिफ़-ओ-मारूफ़ करना
  • लिख कर, छाप कर या किसी भी इबलाग़ी ज़रीये से काम लेकर बात दूसरों तक पहुंचाना
  • ज़बानी बातचीत में बरतना या बरतने के काबिल होना
  • (जहाज़रानी) आवाज़ या इशारे (सिगनल) से किसी समुंद्र पर गुज़रने वाले जहाज़ से राबिता क़ायम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (speak)

نام

ای-میل

تبصرہ

speak

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone