تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soused" کے متعقلہ نتائج
soused کے لیے اردو الفاظ
soused کے اردو معانی
اسم
- پانی کا اچار
- سؤر کا اچار
فعل
- لے بیٹھنا
- ڈبونا
- آچار ڈالنا
- جھپٹامارنا
- جھپٹنا
soused के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पानी का अचार
- सर का अचार
क्रिया
- ले बैठना
- डुबोना
- आचार डालना
- झपटा मारना
- झपटना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَس عِید
وہ چھ روزے جو عیدالفطر کے دوسرے دن متواتر رکھے جاتے ہیں اور متواتر رکھنے سے مکروہ نہیں ہوتے .
ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا
ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں
ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام
ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے
شَش عِید کے روزے
چھ روزے جو عید کے بعد سے متواتر تین دن تک رکھے جاتے ہیں، کہتے ہیں ان چھ روزوں کا ثواب سال بھر کے روزوں کے برابر ہوتا ہے
شَس دَر
پاسبہ وغیرہ ، وہ جگہ جہاں سے رہائی مشکل ہو ؛ نرد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جاکر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (soused)
soused
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔