تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sounding board" کے متعقلہ نتائج
sounding board کے لیے اردو الفاظ
sounding board کے اردو معانی
اسم
- صوتی تختہ
- ایک پتلی گمکیا چوبی پلیٹ جو کسی ساز کا حصہ ہوتی ہے اور یوں لگائی گئی ہوتی ہے کہ تانوں کی سکت اور صلاحیت میں اضافے کا باعث بنے
- وہ تختہ یا باز گرداں ساخت جسے اسپیکر، آرکسٹرا وغیرہ کے او پر یا پیچھے لیکن بلند کر کے رکھا ہوتا ہے تاکہ آواز کا رخ سامعین کی طرف موڑا جا سکے
- بول تختہ
- ایک یا زائد آدمی جن کی طرف خیالات یا آرا کا رخ کیا جاتا ہے تاکہ ان کے رد عمل کا اندازہ لگایا جا سکے
- خیالات و احساسات کو دوسروں تک پہنچانے کا کام دینے والا (شخص یا آلہ)
sounding board के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सूती तख़्ता
- एक पतली गमकया चोबी प्लेट जो किसी साज़ का हिस्सा होती है और यूं लगाई गई होती है कि तानों की सकत और सलाहीयत में इज़ाफे़ का बाइस बने
- वो तख़्ता या बाज़ गर्दां साख़त जिसे स्पीकर, आरकैस्टरा वग़ैरा के ओ पर या पीछे लेकिन बुलंद कर के रखा होता है ताकि आवाज़ का रुख़ सामईन की तरफ़ मोड़ा जा सके
- बोल तख़्ता
- एक या ज़ाइद आदमी जिन की तरफ़ ख़्यालात या आरा का रुख़ किया जाता है ताकि उन के रद्द-ए-अमल का अंदाज़ा लगाया जा सके
- ख़्यालात-ओ-एहसासात को दूसरों तक पहुंचाने का काम देने वाला (शख़्स या आला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sounding board)
sounding board
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔