تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونٹے مارنا" کے متعقلہ نتائج

سونٹے مارنا

پیٹنا ، سزا دینا ، مارنا.

سُونٹ مارنا

چپ رہنا

سُونٹھ مارنا

خاموش ہوجانا ، دم سادھ لینا .

سَنّاٹا مارْنا

تیزی سے اُچھلنا ، چھلان٘گ لگانا.

سونے کی کَٹاری پیٹ میں مارْنا

لالچ میں پڑنا.

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

سِینے میں مُکّا مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

سونے کی کَٹاری کوئی پیٹ میں نَہِیں مارْتا

فائدے کے لالچ سے جان جوکھوں میں نہیں ڈالا جاتا، یا اچّھوں سے بُرائی کوئی نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سونٹے مارنا کے معانیدیکھیے

سونٹے مارنا

so.nTe maarnaa•सोंटे मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سونٹے مارنا کے اردو معانی

  • پیٹنا ، سزا دینا ، مارنا.

Urdu meaning of so.nTe maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • piiTnaa, sazaa denaa, maarana

सोंटे मारना के हिंदी अर्थ

  • पीटना, सज़ा देना, मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونٹے مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونٹے مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone