تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ کے معانیدیکھیے

سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ

sone ko salaam, ruupe ko 'alaik, bhuuke ko na dekhसोने को सलाम, रूपे को 'अलैक, भूके को न देख

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ کے اردو معانی

  • امیر آدمی کو سلام کرنا چاہیے ، درمیانی درجے کے آدمی کا سلام لینا چاہیے ، غریب کی طرف دیکھنا بھی نہیں چاہیے.

Urdu meaning of sone ko salaam, ruupe ko 'alaik, bhuuke ko na dekh

  • Roman
  • Urdu

  • amiir aadamii ko salaam karnaa chaahi.e, daramyaanii darje ke aadamii ka salaam lenaa chaahi.e, Gariib kii taraf dekhana bhii nahii.n chaahi.e

सोने को सलाम, रूपे को 'अलैक, भूके को न देख के हिंदी अर्थ

  • अमीर आदमी को सलाम करना चाहिए, दरमयानी दर्जे के आदमी का सलाम लेना चाहिए, ग़रीब की तरफ़ देखना भी नहीं चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone