تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونےکی چِڑْیا نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

سونے

سونا کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سونے کے کَنگَن

(کنایۃً) بیش قیمت شے.

سونے کے کَڑے

زیورات ، چُوڑیوں کی شکل کے مگر اُس سے وزنی اور دبیز طلائی زیور.

سونے کی مار

سرکش کو بغاوت اور دُشمن کو مخالفت سے روکنے ، کسی کو اپنا بنانے یا مطلب برآری کے لیے مال و دولت کے ذریعے زیر کرنا ، مُطیع بنانا ، موٹی رِشوت ، دولت دے کر مُن٘ھ بند کردینا ، رقم دے کر مخالفت یا دُشمنی سے باز رکھنا .

سونے کی تول

کان٘ٹے کی تول ، برابر اور نپا تُلا وزن کرنے کا عمل جس میں کوئی کمی بیشی نہ ہو ، پورا وزن ، ٹان٘کا تون٘ک ، ایسا وزن جو بالکل ٹھیک ہو یعنی نہ کم نہ زیادہ بلکہ دونوں پلڑے برابر.

سونے کی خاک

(طِب) سونے کے پترے اور دُوسرے اجزا کی آمیزش سے مقررہ طریقے پر جلا کر یا پھوک کر تیّار کردہ کُشتہ ، دواءً مُستعمل.

سونے کی اِینٹ

سونے کو چھوٹی سی اِین٘ٹ کی صُورت میں ڈھال دیتے ہیں اور اس کو سونے کی اِین٘ٹ کہتے ہیں ، خاص وزن اور پیمائش کے مطابق ڈھلا ہوا سونا.

سونے کی گائے

رک : سونے کا بچھڑا.

سونے کا پانی

وہ پانی جس میںِ سونا گلایا گیا ہو ، آبِ زر ، آبِ طلا ، سُنہرا محلوم ، سونے کا مُلَمّع.

سونے کی لَنکا

(کنایۃً) مال و دولت کی زیادتی (راون کے زمانے میں لنکا کا ملک بڑا مشہور تھا اور کہتے ہیں کہ محلات و مکانات سونے کے تھے جن کی چمک آن٘کھوں کو چندھیا دیتی تھی) ، مال و دولت والا مالک یا شخص.

سونے کے مول

(کنایۃً) گراں ، قیمتی ، مہن٘گا.

سونے کا توڑا

طلائی زنجیر ، سونے کی بنی ہوئی زنجیر جو پان٘و مین پہنتے ہیں.

سونے کی زَنْجِیر

comfortable confinement, captivation by means of wealth

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

سونے کی دَلَک

سونے کی چمک دمک.

سونے میں ٹُوٹْنا

سونے کے قِیمتی زیورات پہننا.

سونے کِی گُلّی

آلۂ تناسل (غنڈوں کی زبان میں)

سونے کا قَدَم

(مجازاً) نحس قدم.

سونے کا وَرَق

سونے کا باریک پتر، باریک کاغذ کی مانند کٹا ہوا سونا جو اکثر دواؤں میں استعمال ہوتا ہے خوردنی اشیا پر زِینت کے لیے بھی لگایا جاتا ہے

سونے کی چِڑْیا

(کنایۃً) مالدار ، دولتمند ، دھن وان ، امیر ، موٹی اسامی.

سونے میں تولْنا

بہت زیادہ انعام و اِکرام دینا ، نوازنا، قدر و منزلت کرنا.

سونے کی ڈَنڈِیاں

(زیورات) کانوں میں پہننے کے سونے کے سادہ لمبے آویزے جو بغیر کسی کٹاؤ یا بغیر کسی خُوبصورتی کے ہوں

سونے جھونے والی

(کنایۃً) ناز و نعمت میں پلنے والا ، عیش و آرام سے رہنے والا ، خوش قِسمت ، دولت مند ، جس کے یہاں دولت کی ریل پیل ہو.

سونے کا کُشْتَہ

سونے کی آمیزش سے طِبّی طور پر تیار کردہ ایک طاقت ور دوا.

سونے کا پَترا

gold foil

سونے میں سُہاگَہ

جلا کا باعث، زینت اور خوبصورتی کا موجب، سہاگے کے ملنے سے سونے کا رنگ کھلتا ہے

سونے میں سُہاگا

رک : سونے پر سہاگا.

سونے دینا

سونے کی اجازت دینا، سونے سے نہ روکنا

سونے کی مار دینا

روپیہ دے کر زیر کرنا یا مطیع کرنا

سونےکی چِڑْیا مِلنا

کوئی قیمتی چیز ملنا

سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے

بچوں کو بیشک کھانے پینے کے لیے بہتر چیزیں دو مگر ان کی تربیت بڑی سختی سے ہونی چاہیے

سونے میں لِپا ہونا

سر سے پاؤں تک سونے کا زیور پہنے ہونا

سونے سے لِیپْنا

سونے کا مَلَمّع کرنا ، کسی چیز پر سونے کا پانی چڑھانا.

سونے میں زَرد ہونا

(of a woman) be adorned with golden ornaments

سونے کی تول بِکْنا

بیش قیمت ہونا.

سونے کا نِوالا

بڑا اِنعام ، بھاری رقم.

سونے کا پانی پھیرنا

gild or silver, polish

سونے کا اَنڈا دینا

lay a golden egg

سونے چاندی میں لِپْنا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

سونے کا نِوالَہ

بڑا اِنعام ، بھاری رقم.

سونے پَر سُہاگَہ

The icing on the cake

سونے پَر سُہاگا

حُسن ، خُوبصورتی ، آرائش کی کثرت.

سونے میں گُنْدھ جانا

سونے کا بہت سا زیور پہنے ہونا.

سونے میں پِیلی ہونا

سونے چاندی میں لِپا ہونا

سونےِ کا پانی پِھرْنا

مُلَمّع ہونا ، سونے کا جھول چڑھنا.

سونے کے کانٹے میں تُلْنا

ٹِھیک ٹِھیک وزن کِیا جانا ، رتّی ماشے سے پُورا ہونا ، (کنایۃً) بیحد پسندیدہ ہونا ، کمال مرغوب ہونا.

سونےکی چِڑْیا نِکَل جانا

مالدار کا قابو سے نکل جانا

سونے میں لَدا پَھندا رَہنا

سونے کے زیور میں پیلا ہونا ، بہت زیادہ زیورات اِستعمال کرنا ، بہت سا سونے چاندی کا زیور ہر وقت پہنے رَہنا.

سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ

زِینت اور جلا کا باعث، سونے کے رن٘گت سہاگے سے کِھلتی اور موتیوں کی بہار تاگے میں پرونے سے معلوم ہوتی ہے، کھرے اِیمان دار اور امین مُلازم کی نِسبت بھی بولتے ہیں، تیر بہدف کے موقع پر بھی کہتے ہیں

سونے میں تَولا جانا

بہت زیادہ قدر و منزلت یا عِزّت و احترام کِیا جانا ، نہایت ناز و نعم اور عیش و آرام کرنا.

سونے کا نِوالا کِھلانا

عیش کرانا ، لاڈ پیار یا ناز و نعم سے پالنا ، ناز برداری کرنا ، عُمدہ قیمتی غذا دینا ؛ آرام میں رکھنا ؛ بہت عُمدہ چیز عطا کرنا.

سونے کی کَٹاری پیٹ میں مارْنا

لالچ میں پڑنا.

سونے سے گَھڑاوَن مَہْنگی

اصل قیمت سے بالائی خرچ زیادہ، اتنے کا مال نہیں جتنے درستی وغیرہ میں صرف ہو گئے، دمڑی کی بڑھیا ٹکا سر منڈوائی

سونے سے گَھڑائی مَہْنگی

سونے چاندی کے ڈھیر لَگْنا

مال دولت کا جمع ہونا ، بہت زیادہ روپیہ پیسہ ہونا.

سونے کی کَٹاری کوئی پیٹ میں نَہِیں مارْتا

فائدے کے لالچ سے جان جوکھوں میں نہیں ڈالا جاتا، یا اچّھوں سے بُرائی کوئی نہیں ہوتی

سونے جُھونے میں لَدا پَھندا رَہْنا

بہت سے زیوروں کا پہنے رہنا ، سونے کے زیوروں میں پیلا رہنا.

سونے کے پانی سے لِکْھنا

آبِ زر سے لِکھنا، سُنہری حروف میں لِکھنا.

سونے میں گوندْنی کی طَرَح لَدا ہونا

بہت زیادہ سونے کا زیور پہننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونےکی چِڑْیا نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

سونےکی چِڑْیا نِکَل جانا

sone kii chi.Diyaa nikal jaanaaसोने की चिड़िया निकल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سونےکی چِڑْیا نِکَل جانا کے اردو معانی

  • مالدار کا قابو سے نکل جانا
  • مطلب فوت ہوجانا

Urdu meaning of sone kii chi.Diyaa nikal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maaldaar ka qaabuu se nikal jaana
  • matlab faut hojaana

सोने की चिड़िया निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • धनवान नियंत्रण से निकल जाना, मालदार का क़ाबू से निकल जाना
  • मतलब ख़त्म हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونےکی چِڑْیا نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونےکی چِڑْیا نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone