تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

سَیر دیکھنا

تماشا دیکھنا، لطف حاصل کرنا

سَر دیکْھنا

سر میں سے جوئیں نِکالنا.

سر دِکھانا

پریشان کر دینا، درد سر پیدا کر دینا الجھن میں ڈالنا

سَیر دِکھانا

تماشا دکھانا، لطف حاصل کرانا

سر دُکھنا

سر میں درر ہونا ، دماغ ، پیشانی یا کن٘پٹی میں درد ہونا .

شیر کی نَظَر دیکْھنا

غصے سے دیکھنا

شیر کی آنکھ دیکْھنا

غضب آلود نظر سے دیکھنا .

گِرِیباں میں سَر ڈال کَر دیکْھنا

اپنی حالت پر سر جھکا غور کرنا (دوسروں پر اعتراض کی بجائے).

شیر کی نَظَر سے دیکھنا

غضب آلود نگاہ سے دیکھنا، غصے کی نظر سے دیکھنا

سونے کا نِوالا کِھلانا شیر کی نَظَر دیکْھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

سَر اُٹھا کَر دیکھنا

سر اونچا کر کے نگاہ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

sone kaa nivaala khilaanaa aur sher kii nazar se dekhnaaसोने का निवाला खिलाना और शेर की नज़र से देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا کے اردو معانی

  • ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

Urdu meaning of sone kaa nivaala khilaanaa aur sher kii nazar se dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaz bardaarii karnaa magar had se na guzarne denaa, mehrbaanii karnaa magar rob qaayam rakhnaa, laaD pyaar karnaa magar gustaakh na hone denaa, har tarah ke a.ish-o-aaraam ke saath tarbiiyat karnaa

English meaning of sone kaa nivaala khilaanaa aur sher kii nazar se dekhnaa

  • to feed lavishly and keep an eagle's eye (to allude to luxurious but strictly disciplined upbringing)

सोने का निवाला खिलाना और शेर की नज़र से देखना के हिंदी अर्थ

  • हर प्रकार की सुख-सुविधा के साथ प्रशिक्षण देना, शिष्टाचार सिखाना, लाड-प्यार देना मगर मर्यादा न लाँघने देना

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیر دیکھنا

تماشا دیکھنا، لطف حاصل کرنا

سَر دیکْھنا

سر میں سے جوئیں نِکالنا.

سر دِکھانا

پریشان کر دینا، درد سر پیدا کر دینا الجھن میں ڈالنا

سَیر دِکھانا

تماشا دکھانا، لطف حاصل کرانا

سر دُکھنا

سر میں درر ہونا ، دماغ ، پیشانی یا کن٘پٹی میں درد ہونا .

شیر کی نَظَر دیکْھنا

غصے سے دیکھنا

شیر کی آنکھ دیکْھنا

غضب آلود نظر سے دیکھنا .

گِرِیباں میں سَر ڈال کَر دیکْھنا

اپنی حالت پر سر جھکا غور کرنا (دوسروں پر اعتراض کی بجائے).

شیر کی نَظَر سے دیکھنا

غضب آلود نگاہ سے دیکھنا، غصے کی نظر سے دیکھنا

سونے کا نِوالا کِھلانا شیر کی نَظَر دیکْھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

سَر اُٹھا کَر دیکھنا

سر اونچا کر کے نگاہ ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone