تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونا گیرُو" کے متعقلہ نتائج

سونا گیرُو

(طِب) گِیرو کی عمدہ قسم جو صاف خالص ہوتی ہے اور پانی میں ڈالنے سے پھول جاتی ہے ، اسکا رن٘گ سُرخ ہوتا ہے ، سون گِیرُو .

سِینَہ گِیری

(گھوڑے کے) سِینہ گِیر مرض میں مُبتلا ہونے کی حالت .

سِینَہ گِیرہ

رک : سِینہ گِیر (گھوڑے کا ایک مرض)

سِینَہ گِیر

رک : سِینہ بند معنی نمبر۲(ایک لباس جو چھاتی کو گرم رکھنے کے لیے پہنا جاتا ہے ، صدری) .

ثَنا گَر

تعریف کرنے والا، تعریف کے پل باندھنے والا، مدح سرائی کرنے والا، مداح

سوہَن گَر

سوہن ساز.

سوہان گَر

ریتنے والا ، ریتی سے رگڑ کر صاف کرنے یا دُرست کرنے والا.

سوہان گِیر

नम्र, नर्म, मुलाइम ।

سُونا گَھر چوروں کا راج

جب کوئی لائق نہ ہو تو نالائقوں کی بن آتی ہے ، جب کوئی سردار نہو تو بد ذاتوں کا زور ہوتا ہے ، مکان وِیران جہاں ایک آدمی نہ ہو خالی مکان پر کائی بھی قبضہ کر لیتا ہے ، بیکاری بدی کی جڑ ہے .

سُونا گَھر بھڑوں کا راج

جب کوئی لائق نہ ہو تو نالائقوں کی بن آتی ہے یعنی جب کوئی سردار نہ ہو تو بد ذاتوں کا زور ہوتا ہے

قاضی کے گَھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

گھر سینا

نِکَمّا بیٹھا رہنا، بیکار پڑا رہنا، ہر وقت گھر میں پڑا رہنا، گھر سے باہر نہ نکلنا

گھر سونا ہونا

جس کی رونق تھی اس کا گھر سے چلا جانا، بہت آدمیوں کا گھر سے چلا جانا

گہْری نِیند سونا

خواب غفلت میں ہونا ، پُرسکون نیند سونا ، نہایت بے خبر اور غافل ہو کر سونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونا گیرُو کے معانیدیکھیے

سونا گیرُو

sonaageruu•सोनागेरू

اصل: ہندی

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سونا گیرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) گِیرو کی عمدہ قسم جو صاف خالص ہوتی ہے اور پانی میں ڈالنے سے پھول جاتی ہے ، اسکا رن٘گ سُرخ ہوتا ہے ، سون گِیرُو .

Urdu meaning of sonaageruu

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) geruu kii umdaa kism jo saaf Khaalis hotii hai aur paanii me.n Daalne se phuul jaatii hai, uskaa rang suraKh hotaa hai, suun giiruu.o

सोनागेरू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेरु का एक भेद जो मामूली गेरू से अधिक लाल, चमकीला और मुलायम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونا گیرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونا گیرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone