تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سون کیوڑَہ" کے متعقلہ نتائج

سون کیوڑَہ

ایک پودا جس کے پھول کا رن٘گ سفید مائل ہوتا ہے، کیتکی مرہٹے اس کو سفید کیوڑہ اور کیتکی کو ... پیلا کبوڑہ بولتے ہیں ان کی زبان میں اول کے لیے شوبت کیوڑہ اور دوم کے لیے سون کیوڑہ الفاظ ہیں .

کَڑی سَہْنا

کڑی اٹھانا، سختی برداشت کرنا

سونے کے کَڑے

زیورات ، چُوڑیوں کی شکل کے مگر اُس سے وزنی اور دبیز طلائی زیور.

کَڑی بات سَہْنا

ناگوار بات کو برداشت کرنا.

رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں

شہر بغیر درختوں اور کڑیاں بغیر شہتیروں کے اچھی نہیں معلوم ہوتیں اور نہ ماں بغیر بیٹے کے بھلی لگتی ہے چاہے زیورات سے بھری ہو

سونے کا مَحَل کَھڑا کَر دینا

مالا مال کر دینا ، آباد کرنا.

سونے کے مَحَل کَھڑا کَرْنا

کوئی اَن ہونی بات کر دِکھانا.

سونے کا مَحَل کَھڑا کَرْنا

کوئی اَن ہونی بات کر دِکھانا.

سِیْنَہ تان کَر کَھڑے ہونا

face bravely, stand proudly, stand tall

سونے کی دِیوار کَھڑی کَر لینا

بہت سا روپیہ ، مال و دولت جمع کرلینا ، خُوب دولت کمانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سون کیوڑَہ کے معانیدیکھیے

سون کیوڑَہ

son-kev.Daa•सोन-केवड़ा

  • Roman
  • Urdu

سون کیوڑَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا جس کے پھول کا رن٘گ سفید مائل ہوتا ہے، کیتکی مرہٹے اس کو سفید کیوڑہ اور کیتکی کو ... پیلا کبوڑہ بولتے ہیں ان کی زبان میں اول کے لیے شوبت کیوڑہ اور دوم کے لیے سون کیوڑہ الفاظ ہیں .

Urdu meaning of son-kev.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa jis ke phuul ka rang safaid maa.il hotaa hai, ketkii marahTe us ko safaid kev.Daa aur ketkii ko ... piila kabo.Daa bolte hai.n in kii zabaan me.n avval ke li.e shobat kev.Daa aur dom ke li.e suun kev.Daa alfaaz hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سون کیوڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سون کیوڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone