تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"solitaire" کے متعقلہ نتائج

solitaire

اکیلا جڑا ہوا نگینہ ہیرا وغیرہ۔.

سَلوتْری

۱. سالوتری ، گھوڑوں کا علاج کرنے والا ، جانوروں کا ڈاکٹر یا معالج .

سَولُوتْری

فرانس کے علاقے میکان کے قریب سالوتر نامی ایک مقام میں غار ہے جس مین حجری دور سے تعلق رکھنے والی آثار دریافت ہوۓ ہیں.

سالوتْری

مویشیوں کا معالجہ

سَلوطْری

رک : سالوتری ، سلوتری .

سالوتر

جانوروں کا معالج

سَلوتَر

سالم، پورے کا پورا

سَولوتری تَمَدّن

حیات انسانی کے اس حجری دور کا تمَدن جس میں عمدہ ہتھیار (جن کے پھل بید کے پتے کے مانند ہیں) اور سوئیاں بھی ملی ہیں جن مین سوراخ ہیں جو ہڈی یا ہاتھی دانت کی بنی ہوئی ہیں

solitary

اَکیلا

solitude

خَلْوَت

salutary

مُفِید

sultry

گھمس دار

solitary confinement

قید تنہائی ، بطور سزا کوٹھڑی میں بند رکھنا۔.

slither

slather

بول چال: امریکا (عمو ماً ج میں) بڑی مقدار یا رقم۔.

solitaire کے لیے اردو الفاظ

solitaire

ˌsɒl.ɪˈteər

solitaire کے اردو معانی

اسم

  • تاش کے ان متعدد کھیلوں میں سے کوئی کھیل جو اکیلے کھیلا جا سکے، اسے patience بھی کہتے ہیں
  • کوئی ہیرا، بالخصوص الماس جو انگوٹھی میں اکیلا جڑا ہو
  • (برطانوی) ایک کھیل جو ایک ہی آدمی گولیوں یا کھونٹیوں سے کھیلتا ہے جو ایک تختے میں بنائی ہوئی نشیبی جوفوں یا سوراخوں میں رکھی جاتی ہیں

solitaire के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ताश के इन मुतअद्दिद खेलों में से कोई खेल जो अकेले खेला जा सके, उसे patience भी कहते हैं
  • कोई हीरा, बिलख़सूस अलमास जो अँगूठी में अकेला जुड़ा हो
  • (बर्तानवी) एक खेल जो एक ही आदमी गोलीयों या खूंटियों से खेलता है जो एक तख़्ते में बनाई हुई नशीबी जोफ़ों या सूराखों में रखी जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (solitaire)

نام

ای-میل

تبصرہ

solitaire

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone