تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوفِسْطائِیَہ" کے متعقلہ نتائج

سوفِسْطائِیَہ

رک : سوفِسطائی ۔

سوفِسْطائی

وہ فلسفی یا فلسفیوں کا گروہ، جس کے اصول کی بنیاد وہم پر ہے اور حقائق کو بالکل نہیں جانتا، غلط استدلال کرنے والا، یاغلط دلیل سے دھوکا دینے والا شخص

سوفِسْطائِیَت

سوفِسطائی ہونے کی حالت یا کیفیت نیز سوفِسطائی خیالات یا فرقے کی پیروی۔

سافِسْطائی

(کنایہً) بہکانے والا ، مغالطے میں ڈالنے والا ، دلیل ماہر.

سوفِسْطا

جرح یا بحث کا ایسا طریقہ جس میں دلائل بظاہر دُرست مگر حقیقت میں نامعقول اور گُمراہ کُن ہوں نیز ایسے دلائل اِستعمال کرنے کا فن، غلط استدلال

سَفْسِطَہ

باطل اِستدلال ، وہ اِستدلال جس کی بنیاد مغالطے پر ہو ، مغالطہ ، بے بنیاد .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوفِسْطائِیَہ کے معانیدیکھیے

سوفِسْطائِیَہ

sofistaa.iya•सोफ़िस्ताइया

دیکھیے: سوفِسْطائی

  • Roman
  • Urdu

سوفِسْطائِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : سوفِسطائی ۔

Urdu meaning of sofistaa.iya

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha sau fastaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوفِسْطائِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوفِسْطائِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone